06/10/2025
FRAUD ALART 🤚‼️🚨
یہ شخص جسکا نام عدنان شریف ہے اس نے بہت لوگوں کے پیسے کھائے ہیں ۔ مُستقل چیٹنگ کی ہے ۔ فالکون مارکیٹنگ کے نام سے کام کرتا تھا یہ نارتھ کراچی میں اسکا آفس تھا ، اب آفس بھی بند کردیا ہے اسنے ، اسکی رہائش فالکون کمپلیکس سوسائٹی کے اندر ہے ملیر ہالٹ کے سامنے ، فالکون کمپلیکس سوسائٹی اپنے رہائشی کو سپورٹ کرتی ہے ملنے نہیں جانے دیتے ، جب اتنی اچھی رہائشی سوسائٹی ہے تو ایسے لوگو کو اندر رہائش ہی کیوں کرنے دیتی ہے ، پیسے مانگنے جاؤ تو بدتمیزی کرتا ہے ۔۔
اسکا بھائی جسکا نام سہیل شریف ہے یہ اسکے ساتھ ہی ایک گھرمیں رہائشی ہیں ، اسکی بھی اسکو پوری سپورٹ ہے ، سہیل شریف کا گارمنٹس کا کام ہے ۔۔
House No # IH-335/A, AFOHS PAF FALCON SOCIETY KARACHI
آپ لوگوں سے درخواست ہے اس پوسٹ کو ہر گروپ میں سینڈ کردیں جو ریئل اسٹیٹ سے منسلک ہوں، گارمنٹس کے کام سے منسلک ہوں اور فالکون سوسائٹی سے منسلک ہوں ۔۔۔تاکہ کسی اور بھائی کو یہ بندہ نقصان نہ پہنچا سکے ۔