Karachi Digital Islamic

Karachi Digital Islamic KARACHI DIGITAL ISLAMIC Under The Umbrella Of KARACHI DIGITAL NETWORK

27/02/2026

"دل میں ایک ہی دعا ہے، یا اللہ ہمیں مکہ اور مدینہ کا مسافر بنا دے، حرم کی ٹھنڈی ہوائیں نصیب کر دے، اور ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، لبیک اللہم لبیک۔"

16/01/2026

کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ

شب معراج کے حوالے سے پڑھے گئے خوبصورت اشعار

16/01/2026

کراچی میں رحمتوں اور برکتوں والی رات شب معراج مذہبی جوش وجذبے اورعقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے ، شب معراج کے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد عبادات کیلئے مساجد کا رخ کررہی ہے جبکہ خصوصی محافل میں علماء کرام نے اس رات کی فضیلت بیان کی ۔شب معراج کے موقع پرشہر کی بڑی اور چھوٹی مساجدکو برقی قمقوں سے سجایا گیا، دوسری جانب مساجد، مدارس، مزارات، خانقاہوں و دیگر مقامات پر منعقد اجتماعات کی سیکیورٹی کے لئے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں.

15/01/2026

"یا رب! زندگی میں ایک بار خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا ہونے کی سعادت عطا فرما۔"
Bolo Ameen.

15/01/2026

"نماز جمعہ کا سکون، حرم کی برکتوں کے سنگ 🕋💫

#سفرایمان ゚viralシfypシ゚

04/12/2025

"اللہ کی رحمتیں اس جمعہ آپ کی زندگی میں نئی روشنی بن کر اتریں۔"
Please Share
, , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

02/12/2025

حرم پاک کے باہر مسجد الحرام کے اطراف میں موٹر سائیکل والے زائرین کو ایک جگہ سے دوسری جگہ سواری کے طور پر لے جاتے ہیں۔
عام طور پر کرایہ 3 ریال یا 5 ریال ہوتا ہے، فاصلہ اور وقت کے حساب سے۔ یہ سہولت خاص طور پر بزرگوں اور رش کے وقت میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔
#

20/11/2025

Blessed Friday! Jumma Mubarak to All

30/10/2025

🌙 Jumma Mubarak! May Allah bless your day with peace and mercy.

02/10/2025

جمعہ مبارک

02/10/2025

جمعہ مبارک! یا اللہ ہمیں بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما اور ہمارے دلوں کو ہمیشہ خانہ کعبہ سے جوڑے رکھ۔ 🕋🤲

Address

Tauheed Commercial, 25th Street, 34C, Clifton
Karachi
74400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Digital Islamic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category