06/09/2025
✨ عید میلادالنبی مبارک ہو ✨
یہ مہینہ رحمتِ دو عالم ﷺ کی ولادت کا مہینہ ہے۔
اللہ ہماری زندگیوں کو نور و سکون سے بھر دے۔ 🌹
۔
آئیے درود و سلام کی کثرت کریں اور سیرتِ طیبہ کو اپنائیں۔
امت مسلمہ کو یہ مہینہ خیر و برکت مبارک ہو۔ 🤲
🌸 ربیع الاول کا مہینہ، محبت و رحمت کا پیغام لے کر آیا ہے
تمام امت مسلمہ کو عید میلادالنبی بہت بہت مبارک ہو ۔ 🌙✨