29/01/2026
*How to earn from Canva Freelancing?*
*کینوا فری لانسنگ سے کمائی کیسے کی جائے؟*
🔹 *1. فری لانسنگ پلیٹ فارمز پر کام:*
کینوا پر سوشل میڈیا پوسٹس، فلائرز، بینرز، پریزنٹیشنز اور تھمب نیلز ڈیزائن کریں اور Fiverr، Upwork جیسے پلیٹ فارمز پر اپنی سروسز آفر کر کے کمائی کریں۔
🔹 *2. سوشل میڈیا بزنس کلائنٹس:*
چھوٹے کاروبار، آن لائن اسٹورز اور برانڈز کے لیے فیس بک اور انسٹاگرام کی پوسٹس ڈیزائن کریں اور ماہانہ پیکجز پر کام کریں۔
🔹 *3. ٹیمپلیٹس سیل کرنا:*
اپنے بنائے ہوئے کینوا ٹیمپلیٹس (انسٹاگرام پوسٹس، اسٹوریز، ریزیومے، پلانرز وغیرہ)
Etsy، Gumroad یا سوشل میڈیا کے ذریعے سیل کریں۔ ایک بار محنت، بار بار کمائی۔
🔹 *4. کورسز اور برانڈز کے لیے ڈیزائننگ:*
آن لائن کورسز، انسٹیٹیوٹس اور کمپنیز کے لیے سلائیڈز، ایڈ کریئیٹوز اور پروموشنل ڈیزائن بنا کر پروجیکٹ یا ریٹینر بیس پر کمائیں۔
🔹 *5. انٹرنیشنل کلائنٹس کے ساتھ کام:*
کینوا گلوبل ٹول ہے۔ خود کو صرف لوکل مارکیٹ تک محدود نہ رکھیں۔
اچھی پروفائل اور پورٹ فولیو کے ساتھ ڈالر میں کمائی ممکن ہے۔
🔹 *6. مکمل سروس پیکج آفر کریں:*
صرف ڈیزائن نہیں بلکہ ڈیزائن + کانٹینٹ + پوسٹنگ کو ایک پیکج میں آفر کریں تاکہ پرماننٹ ارننگ ہو۔
*اہم بات:*
کینوا خود کمائی نہیں کراتا۔
کمائی تب ہوتی ہے جب آپ کو پریکٹیکل اسکلز، کلائنٹ ڈیلنگ اور صحیح پرائسنگ آتی ہو۔
بغیر سیکھے صرف ٹیمپلیٹس بنانے سے پیسہ نہیں آتا۔
سیکھنا چاہتے ہیں؟ ابھی ڈی ایم کریں ✨