Thynk

Thynk Thought provoking content that transforms how you see the world, and yourself. This is THYNK. https://whatsapp.com/channel/0029VbAeuv2IN9ipHr9ifT0A
(8)

Thynk - we replace the “i” with “y”
because every story begins with a Why. Since the beginning of time, stories have helped us understand life. But the most powerful stories are the ones that explain why things happen. Many of those stories never reach us. Their truths stay buried. Thynk brings them forward
because every untold story deserves to have its WHY heard.

13/08/2026

کیا ہوگا اگر کراچی واقعی الگ صوبہ بن گیا تو؟
پورا پوڈکاسٹ آخر تک دیکھیں!
لنک پہلے کمنٹ میں ہے:

13/08/2026

آپ نے مکینیکل، سول اور سافٹ ویئر انجینئر تو بہت دیکھے ہوں گے۔
لیکن آج ہم آپ کو ایسے انجینئر سے ملوانے جا رہے ہیں جس کا کام مشینیں بنانا اور کھولنا تھا...
مگر اس نے مشینوں کے بجائے لوگوں کے عقیدے اور سوچ کو ہی کھولنا شروع کر دیا۔
سمجھ تو آپ گئے ہوں گے...
لیکن اصل کہانی اس سے بھی زیادہ دلچسپ ہے۔
مکمل ڈاکیومنٹری دیکھنے کیلئے پہلا لنک چیک کریں

13/08/2026

کون ہے وہ؟
دیکھئے آج یعنی 13 اگست کو رات 7 بجے صرف یوٹیوب چینل Thynk پر

13/08/2026

میکڈونلڈ کے کاؤنٹرز کی لمبی لائنوں میں کھڑے ہونے والے آج اسی کے خلاف کیوں کھڑے ہوگئے؟
دنیا بھر میں لوگ اس کا بائیکاٹ کیوں کر رہے ہیں؟
کیا یہ صرف بائیکاٹ کی وجہ سے مشکل میں ہے، یا اس کے پیچھے کوئی اور بڑی وجہ بھی ہے؟
آخر میکڈونلڈز کی مقبولیت میں کمی کیوں آ رہی ہے؟
اس پوری کہانی کی اصل حقیقت جانئے ہماری نئے ولاگ میں۔

12/08/2026

ویڈیو آخر تک دیکھیں ۔۔ !

12/08/2026

THINK & BUILD or MEMORIZE & OBEY? What’s actually happening in our Education System??
Comment your POV👇🏼

سوشل میڈیا سے سب سے زیادہ شہرت کس اسلامک اسکالر نے حاصل کی؟1. مولانا الیاس قادری  2. مفتی طارق مسعود3.  ڈاکٹر اسرار احمد...
12/08/2026

سوشل میڈیا سے سب سے زیادہ شہرت کس اسلامک اسکالر نے حاصل کی؟
1. مولانا الیاس قادری
2. مفتی طارق مسعود
3. ڈاکٹر اسرار احمد
4. انجینئر محمد علی مرزا
یا کوئی اور نام بتائیں

12/08/2026

مسلمان ممالک ایک بار پھر ایک ساتھ آ رہے ہیں...
کیا یہ نیا اتحاد مسلم دنیا کی طاقت بدل سکتا ہے؟
آخر اس اتحاد کے پیچھے کیا وجہ ہے، اور اگر مسلمان ممالک واقعی ایک ہو گئے تو دنیا پر اس کا کیا اثر ہوگا؟
کیا یہ مسلم دنیا کے ایک نئے دور کی شروعات ہے؟
جانیے اس اتحاد کی مکمل کہانی اور اس کے ممکنہ اثرات۔

11/08/2026

‘PAPA YAAR’ Baap Aur Betay Ki Muhabbat Ki Dastan

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thynk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category