FIXIT District Korangi

FIXIT District Korangi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FIXIT District Korangi, Social Media Agency, District Korangi, Karachi.

12/04/2026

فکس اٹ کورنگی ڈی جی رینجرز سے مطالبہ کرتی ہے کہ ان جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کی جائے اور اس پل پر رینجرز کو مستقل طور پر تعینات کیا جائے سندھ پولیس اسٹریٹ کرائم روکنے میں ناکام ہو چکی ہے

​کورنگی شاہ فیصل برج پر انتہائی تشویشناک واقعہ! 15 مسلح افراد کی سرعام لوٹ مار
آج کورنگی شاہ فیصل برج پر جو دیکھا وہ کافی فکر کی بات ہے۔ تقریباً 15 لوگ ہتھیار بند تھے جن کے پاس کلاشنکوف تھیں اور وہ مل کر لوگوں کو لوٹ رہے تھے۔
اگر اس شہر میں اس طرح کی صورتحال چلتی رہی تو سوچنے والی بات ہے کہ کل کیا ہوگا۔ 1 تا 2 ڈاکو سے اب معاملہ 15 لوگوں کا ایک ساتھ اس طرح 'ماس ڈکیتی' کرنا بہت سنگین شکل اختیار کر رہا ہے۔اسی جگہ پر بار بار یہ واقعات ہو رہے ہیں اور مہینے میں 2 سے 3 دفعہ شکایات بھی سامنے آتی ہیں۔
​متعلقہ حکام سے
*گزارش:
*متعلقہ حکام سے* *گزارش ہے کہ یہاں فوری طور پر مناسب سیکیورٹی کا انتظام کیا جائے۔ کم از کم 2 پولیس موبائلز پل کے شروع اور آخر میں موجود ہوں، یا بیچ میں باقاعدہ پیٹرولنگ (Patrolling) کی جائے تاکہ عوام محفوظ رہ سکیں۔*
*​اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ ہماری آواز اعلیٰ حکام تک پہنچ سکے۔*

16/03/2026

فکس اٹ ٹیم کورنگی خدمت میں پیش پیش

15/03/2026

روز کی طرح اج بھی فکس اٹ ڈسٹرکٹ کورنگی نے کورنگی نمبر 4پر افطار دسترخون لگایا اور روزے دارو کو بہ عزت روزہ افطار کروایا

11/03/2026

فکس اٹ کورنگی کی جانب سے 20روزے کی افطاری کروائی گائی

07/03/2026
28/02/2026

فکس اٹ ڈسٹرکٹ کورنگی کی ٹیم نے ہر رمضان کی طرح اس رمضان میں بھی ڈونر کی مدد سے کورنگی نمبر 4پر دسترخوان لگایا اور روزےدارو کو روزہ افطار کروایا

29/12/2025

شاہ فیصل ٹاون میں انتظامیہ کی نا اہلی
شاہ فیصل ٹاؤن کی یو سی مہران ٹاؤن میں ایک بچہ گٹر میں گر کر جان بحق بچے کو بچے کے چاچا نے اپنی مدد اپ کے تحت گٹر سے نکالا
ضلعی انتظامیہ سمیت ٹاؤن اور یو سی کے انتظامیہ کی مکمل طور پر نا اہلی ہے اس بچے کے قتل کا مقدمہ ان سب پر ہونا چاہیے

*فکس اٹ ڈسٹرکٹ کورنگی کا مطالبہ*

کراچی:نیپاچورنگی کے قریب کمسن ابراہیم کی ہلاکت سے بھی انتظامیہ نے سبق نا لیاانتظامیہ کی غفلت سے ایک اور بچہ گھلے گٹر میں...
29/12/2025

کراچی:نیپاچورنگی کے قریب کمسن ابراہیم کی ہلاکت سے بھی انتظامیہ نے سبق نا لیا

انتظامیہ کی غفلت سے ایک اور بچہ گھلے گٹر میں گرگیا

کورنگی شاہ فیصل ٹاون کی یوسی مہران ٹاؤن سیکٹر 6 جی میں 8 سالہ بچہ دلبر علی گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا،

حادثے کے وقت گٹر کے اوپر ڈھکن موجود نہیں تھا
علاقے مکینوں کا کہنا ہے کہ اس ٹاؤن اور ا س یو سی کا چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا ہے

04/12/2025

عالمگیر خان نے نیپا حادثے کے تناظر میں میئر کراچی، ٹاؤن بلدیاتی انتظامیہ اور سندھ حکومت کے خلاف ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی ہے، جس کی پہلی سماعت اج مقرر تھی

04/12/2025

Announcement 📢

Fixit IT Skill Centre is pleased to announce the Certificate Distribution Ceremony 2025 🎓

📅 Date: 5th December 2025

Address

District Korangi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FIXIT District Korangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share