Digital Punch Media

Digital Punch Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Punch Media, Media Agency, No/5 Afridi colony, Karachi.

📰 Digital Punch Media

🎥 News | Research | Trust

🌍 Breaking News • Current Affairs • Interviews

📢 Authentic & Responsible Journalism

📩 Contact for Business & Media Collaborations

کیا یہ الفاظ ٹھیک ہیں اپنی رائے کمنٹ کریں ゚
23/08/2026

کیا یہ الفاظ ٹھیک ہیں اپنی رائے کمنٹ کریں



میرے پیارے مشفق استاد محترم اور جامعہ امدادیہ قاٸم خانی کالونی کے ناظم تعلیماتناظم انتخاب جمعیت علمائے اسلام مومن آباد ٹ...
23/08/2026

میرے پیارے مشفق استاد محترم اور جامعہ امدادیہ قاٸم خانی کالونی کے ناظم تعلیمات
ناظم انتخاب جمعیت علمائے اسلام مومن آباد ٹاون و جنرل کونسل ممبر جے یو آئی صوبائی سندھ مولانا محمّد فاروق المعروفی صاحب طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے
نماز جنازہ آج بروز اتوار بعد نماز عشاء فرید کالونی کے جامع مسجد فرید میں 09:00 بجے ادا کی جاۓ گی۔
تمام احباب سے دعاۓ مغفرت کی درخواست ہے

16/08/2026

🇵🇰 آزادی کا جشن نہیں، آزادی کی ذمہ داری

14 اگست ہمیں صرف یہ یاد نہیں دلاتا کہ پاکستان کب آزاد ہوا، بلکہ یہ بھی یاد دلاتا ہے کہ یہ آزادی ہمیں کتنی قربانیوں کے بعد ملی۔

یہ وطن لاکھوں لوگوں کی امیدوں، دعاؤں اور قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ آج ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس آزادی کی قدر کریں، اپنے کردار کو بہتر بنائیں اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا حصہ ڈالیں۔

آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم صرف پرچم نہیں لہرائیں گے، بلکہ اپنے عمل سے پاکستان کو مضبوط بنائیں گے۔

🇵🇰
پاکستان زندہ باد!
14 اگست مبارک!

13/08/2026

اگست صرف آزادی کا دن نہیں، قربانیوں کو یاد کرنے کا دن بھی ہے

14 اگست ہمیں صرف ایک آزاد وطن ملنے کی خوشی نہیں دلاتا، بلکہ اُن بے شمار قربانیوں کی یاد بھی دلاتا ہے جن کے نتیجے میں پاکستان وجود میں آیا۔

ماؤں، بہنوں، بزرگوں، بچوں اور اُن تمام لوگوں کی قربانیاں ہماری تاریخ کا لازوال باب ہیں۔

آئیے اس یومِ آزادی پر صرف جشن نہ منائیں، بلکہ اپنے شہداء اور قربانی دینے والوں کو بھی خراجِ عقیدت پیش کریں۔ 🇵🇰

Digital Punch Media
#پاکستان #قربانیاں #شہداء

جماعتِ اسلامی کے احتجاج کے باعث شارع فیصل پر نرسری بس اسٹاپ سے ایئرپورٹ روڈ ٹریفک کیلیے بند ہوگئی ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطا...
07/08/2026

جماعتِ اسلامی کے احتجاج کے باعث شارع فیصل پر نرسری بس اسٹاپ سے ایئرپورٹ روڈ ٹریفک کیلیے بند ہوگئی ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق متبادل راستے سے ٹریفک بھیج رہے ہیں۔



02/08/2026

ہم آپنے اس پیچ چینل کا نام تبدیل کرنا چاہتے ہیں
اپنی رائے دیں کیا نام ہونا چاہیے ہے

Address

No/5 Afridi Colony
Karachi
7500

Telephone

+923482815850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Punch Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Punch Media:

Shortcuts

Share

Category