Ye Karachi Hai

Ye Karachi Hai All About Karachi & Karachites

بریکنگ نیوز  پاکستان نے بدلہ لے لیا 🇵🇰 پاکستانی ذرائع کے مطابق آج علی الصبح پاکستان ایئر فورس نے افغانستان کے سرحدی علاق...
21/09/2026

بریکنگ نیوز پاکستان نے بدلہ لے لیا 🇵🇰
پاکستانی ذرائع کے مطابق آج علی الصبح پاکستان ایئر فورس نے افغانستان کے سرحدی علاقوں کنڑ اور پکتیکا میں مبینہ دہشت گرد اہداف کے خلاف کارروائی کی جَ کے نتیجے میں 28 افگانی دہش-تگردوں کے جہنم واص-ل ہونے کی اطلاعات ہیں.
رپورٹس کے مطابق نشانہ بنائے گئے مقامات میں مبینہ طور پر تربیتی مراکز اور عسکریت پسند گروہوں سے منسلک ٹھکانے شامل تھے۔
سرکاری دعوؤں کے مطابق تمام مطلوبہ اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ شہری آبادی کو نقصان نہ پہنچنے کی اطلاع دی گئی ہے۔
حکومتِ پاکستان اور مسلح افواج کا مؤقف ہے کہ ملک کو دہش-ت گردی کے خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔ مزید تفصیلات اور آزادانہ تصدیق کے لیے متعلقہ سرکاری بیانات اور معتبر خبروں کا انتظار کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان زندہ باد

07/09/2026

ایم پی اے پی ایس 90 سید شارق جمال کون ہیں؟
یہ ملیر کے ہیں بھی یا نہیں؟
کیا یہ ایک “پیراشوٹر” ہیں؟
ایم کیو ایم پاکستان سے ان کا تعلق کتنا پرانا ہے؟
سید عمر شاہ چیئرپرسن کراچی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ایم پی اے پی ایس ایس 90 سید شارق جمال بھائی کے ساتھ ہوئی بیٹھک میں کیا گیا انوکھا سوال
مکمل انٹرویو جلد یوٹیوب چینل پر

01/09/2026

کراچی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جنرل سیکریٹری میڈم شبینہ سحر نے آج ماڈل کالونی ٹاؤن کے چیئرمین محترم جناب ظفر احمد خان صاحب سے ملاقات کی اور ماڈل کالونی یو سی 6، شیٹ نمبر 2 کی سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر کے حوالے سے باقاعدہ درخواست جمع کرائی۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ جناح ایونیو روڈ پر ٹریفک جام ہونے کی صورت میں ٹریفک کا اضافی بوجھ شیٹ نمبر 2 کی گلیوں پر آ جاتا ہے، جس کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مزید برآں، کراچی ویلفیئر فاؤنڈیشن کا دفتر بھی شیٹ نمبر 2 میں واقع ہے، جہاں فاؤنڈیشن کی جانب سے مختلف فلاحی اور سماجی سرگرمیاں انجام دی جاتی ہیں۔ سڑکوں کی خراب صورتحال کے باعث فلاحی سامان کی لوڈنگ و ترسیل، جبکہ مستحق افراد سمیت دیگر شہریوں کی آمدورفت میں بھی مشکلات پیش آتی ہیں۔
اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ ان شاء اللہ ماڈل کالونی شیٹ نمبر 2 کی سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر جلد از جلد کرائی جائے گی۔ انہوں نے مزید یقین دلایا کہ علاقے میں اسٹریٹ لائٹس اور دیگر درپیش مسائل کو بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
کراچی ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ٹاؤن چیئرمین کی جانب سے مسائل کے حل کی یقین دہانی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ شیٹ نمبر 2 کے رہائشیوں کو جلد عملی طور پر ریلیف ملے گا۔

24/08/2026

بالآخر JIT کی تشکیل کے لیے کل میر رضا کی فیملی، جبران ناصر کے ہمراہ عدالت جا رہی ہے۔
5 اگست سے میں مسلسل یہی مطالبہ کر رہا تھا کہ میر رضا کے کیس کی شفاف اور غیر جانب دار تحقیقات کے لیے JIT تشکیل دی جائے، اور الحمدللہ اب وہ وقت آ گیا ہے۔
ان شاء اللہ، جب JIT تشکیل پائے گی اور وفاقی اداروں کے متعلقہ افسران بھی تحقیقات میں شامل ہوں گے، تو امید ہے کہ اس کیس کے اصل حقائق سامنے آئیں گے اور اگر سندھ پولیس یا کراچی پولیس کے اندر کوئی کالی بھیڑ اس معاملے میں ملوث یا سہولت کار ہے تو وہ بھی بے نقاب ہوگی۔
الحمدللہ، بہتر سمت میں پیش رفت ہوتی نظر آ رہی ہے۔
سید عمر شاہ
چیئرمین
کراچی ویلفیئر فاؤنڈیشن
Justice for Mir Raza.
Truth must prevail.

18/08/2026

غریب کا کوئی دوست نہیں ہوتا… 💔
ایک معذور باپ کی بیٹی کے الفاظ نے دل چیر دیا۔
یہ باپ 20 سال سے Primary/Congenital Lymphedema کے ساتھ زندگی گزار رہا ہے اور اپنے بچوں کے لیے مدد کا منتظر ہے۔ 💔
ہم اس خاندان کے لیے راشن، بچوں کی تعلیم، سولر سسٹم اور چھوٹا کاروبار شروع کروانا چاہتے ہیں تاکہ یہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔
🤲 آپ کی تھوڑی سی مدد ان کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔

📞 Contact: 03249200711

EasyPaisa / JazzCash / SadaPay
📱 03249200711

Meezan Bank
IBAN: PK58MEZN0010690115413171

MCB (Zakat Account)
IBAN: PK05MUCB16834365710089047

🌍 International Donors:
https://karachiwelfarefoundation.org/donate/

سید عمر شاہ
چیئرپرسن، کراچی ویلفیئر فاؤنڈیشن

17/08/2026

💔 ایک مجبور باپ، معذوری اور بچوں کی ذمہ داری
ریڑھ کی ہڈی میں خرابی کے باعث یہ بھائی معذور ہو گئے۔ سرکاری ملازمت تھی، مگر بیماری اور معذوری کے بعد وہ ملازمت سے بھی محروم ہو گئے۔
آج کراچی کے علاقے دھرسانو چنّوں میں اپنے بچوں کے ساتھ انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ ٹوٹا ہوا گھر، بجلی نہیں، گھر میں راشن نہیں…
اور اوپر سے بچوں کی ذمہ داری۔
ایک باپ کے لیے اس سے بڑا دکھ کیا ہوگا کہ وہ اپنے بچوں کی بنیادی ضروریات بھی پوری نہ کر سکے۔ 💔
آئیے، ہم مل کر اس خاندان کا سہارا بنتے ہیں۔
آپ خود ہمارے ساتھ چل کر اپنے ہاتھ سے مدد کر سکتے ہیں، یا اپنی استطاعت کے مطابق ہمیں عطیہ کر سکتے ہیں تاکہ ہم اس خاندان تک راشن، ضروری سامان اور دیگر بنیادی سہولیات پہنچا سکیں۔

🤲 مدد کے لیے:
EasyPaisa / JazzCash / SadaPay
📱 03249200711

Meezan Bank
IBAN: PK58MEZN0010690115413171

MCB (Zakat Account)
IBAN: PK05MUCB16834365710089047

🌍 International Donors Payment Gateway
https://karachiwelfarefoundation.org/donate/

آپ کا چھوٹا سا عطیہ اس باپ کے بچوں کے لیے راشن، بجلی، گھر کی مرمت یا زندگی کی ایک نئی امید بن سکتا ہے۔
آئیں، اس خاندان کو حالات کے رحم و کرم پر نہ چھوڑیں۔ ❤️

14/08/2026

‎شیئر کریں جلدی سے
ملیر کی تاریخ میں پہلی بار 1 کلوواٹ سے 10 کلوواٹ تک کے سولر سسٹمز آسان اقساط پر!
50٪ ایڈوانس، باقی رقم صرف 3 آسان اقساط میں۔
چاہے آپ مڈل کلاس ہوں یا خوشحال، اب ہر کوئی سولر سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ 💚
اور یہ سہولت صرف ملیر تک محدود نہیں پورا کراچی فائدہ اٹھا سکتا ہے!
خصوصی شکریہ عمران برادرز کا، جنہوں نے 14 اگست کے موقع پر کراچی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی 14 مستحق فیملیز کو پنکھے، سولر پلیٹس اور بیٹریاں عطیہ کیں۔ 🇵🇰❤️
یہ صرف عطیہ نہیں، 14 خاندانوں کے لیے روشنی اور آسانی کا تحفہ ہے۔
عمران برادرز، دل سے شکریہ! 🤲
03442932726 for order

‎ Part 8

‎ Part 7

‎ Part 6

‎ Part 5

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ye Karachi Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share