Nadeem Ali Jamot

Nadeem Ali Jamot helper bano awaz tu sab banta h
us sa farak nai parta

30/07/2023

اتوار کی دیر رات لکھنؤ کے سمٹ بلڈنگ میں واقع مائی بار کے باہر تین شرابی لڑکیوں کا ایک چھ فٹ لمبے نوجوان سے جھگڑا ہو گیا جو ایک پہلوان جیسا لگتا تھا۔ جس کے بعد تینوں لڑکیوں اور ان کے ساتھ آنے والے نوجوانوں کو شدید زدوکوب کیا گیا۔ معلومات کے مطابق تمام لڑکیاں اور نوجوان نشے کی حالت میں تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ نوجوان نے پہلے ایک لڑکی کو دھکا دیا تھا۔ اس کے بعد دو لڑکیوں نے نوجوان کے بالوں سے پکڑ کر اسے فرش پر گرا دیا۔ لڑکیوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر نوجوان کو لاتوں اور گھونسوں سے مارا۔

حضرت علی رضہ کا قول ھے جاہ تماری عزت نہیں وہ بلے کوئی آپ کو سونے کے برتں میں کھانا کیون نا دی وہ مت جاؤ
29/07/2023

حضرت علی رضہ کا قول ھے جاہ تماری عزت نہیں وہ بلے کوئی آپ کو سونے کے برتں میں کھانا کیون نا دی وہ مت جاؤ

29/07/2023
🥺🥺🥺🥺
05/05/2023

🥺🥺🥺🥺

02/05/2023
28/02/2022

باپ ایک ایسا کریڈٹ کارڈ ہے جس میں بیلنس نہ ہوتے ہوے بھی ہمارے خواب پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے

انصاف اس کو کہتے ہیں  ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگن...
18/11/2021

انصاف اس کو کہتے ہیں
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔

جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"

"بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔

"کیوں؟"

"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔

"خرید لیتے"

"پیسے نہیں تھے"

"گھر والوں سے لے لیتے"

"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"

"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"

"کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔"

"تم کسی سے مدد مانگ لیتے"

"صبح سے مانگ رہا تھا۔ کسی نے ہیلپ نہیں کی"

جرح ختم ہوئی اور جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔

"چوری اور خصوصاً بریڈ کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔ اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔ اس چوری کا مجرم ہے۔ میں یہاں موجود ہر فرد اور خود پر 10 ڈالر جرمانہ عائد کرتا ہوں۔ دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے 10 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔

"اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر 1000 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔ اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔"

فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے: "اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم لڑکے کو ادا کرتے ہوئے، عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔"

فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی، اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔ اور وہ بار بار جج کو دیکھ رہا تھا۔

("کفر" کے معاشرے ایسے ہی نہیں پھل پھول رہے۔ اپنے شہریوں کو انصاف ہی نہیں عدل بھی فراہم کرتے ہیں)
ندیم علی جاموٹ

14/09/2021

دوست دوست ہوتا ے فرق نہین پرتا کیسا دیکھتا ے

Address

Memon Goth
Karachi
75040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Ali Jamot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nadeem Ali Jamot:

Share