All Tola Qumi Ittihad Torghar Pakistan

All Tola Qumi Ittihad Torghar Pakistan آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان
قوم کے اتحاد، بھائی چارے، خدمتِ خلق، انصاف اور ترقی کے لیے ایک اجتماعی پلیٹ فارم۔
ہمارا یہی واحد آفیشل پیج ہے۔

14/08/2026

🇵🇰💚 جشنِ آزادی مبارک 💚🇵🇰

14 اگست — ہماری آزادی، ہماری پہچان
اور ہمارے پیارے وطن پاکستان سے محبت کا دن۔ 🇵🇰❤️

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن،
خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔
ہمارے ملک کو ہر فتنے، فساد اور مشکل سے محفوظ رکھے،
اور پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ 🤲

یا اللہ! پاکستان کو ہمیشہ اسلام کی سربلندی
اور امن و سلامتی کا گہوارہ بنا۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲💚

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
💚 جشنِ آزادی مبارک 💚

ــــــــــــــــــــــــــــــــ
منجانب
صدر: آل کالوال اتحاد پاکستان

#14اگست #پاکستان

🇵🇰

🇵🇰 یومِ آزادی — علماء کرام کا تاریخی کردار 🇵🇰پاکستان کی آزادی صرف ایک سیاسی جدوجہد کا نتیجہ نہیں، بلکہ اس کے پیچھے ہمارے...
14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی — علماء کرام کا تاریخی کردار 🇵🇰

پاکستان کی آزادی صرف ایک سیاسی جدوجہد کا نتیجہ نہیں، بلکہ اس کے پیچھے ہمارے بزرگوں، عوام اور خصوصاً علمائے کرام کی عظیم قربانیاں اور لازوال جدوجہد بھی شامل ہے۔ علماء کرام نے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی، دینی تشخص اور الگ وطن کا شعور بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

آج 14 اگست کے موقع پر ہم اُن تمام علماء، اکابرین اور مجاہدینِ آزادی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔ 🇵🇰

پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️

Abid Ahmed Zubir Khan Gul Muhammad Menawal Khalid Khan Habib Khan Zar Saeed Khan Yad Khan Human Rights Protection & Social Justice Yousufzai Global Jirga-Sindh fans یوسفزیی قبائل بلوچستان آفیشل Afsar Hayat Hayat Naik Muhammad Kpk Farhad Muhammad Hafeez Zullh Umar Khan Kpk Haroon Zar Khan Abdullah Khan Sh Umar

Hate the system not the countryہمیں اس مٹی سے محبت ہے، کسی حکومت یا نظام سے نہیں۔ 🇵🇰❤️حالات جیسے بھی ہوں، پاکستان ہماری ...
14/08/2026

Hate the system not the country
ہمیں اس مٹی سے محبت ہے، کسی حکومت یا نظام سے نہیں۔ 🇵🇰❤️
حالات جیسے بھی ہوں، پاکستان ہماری پہچان، ہماری امید اور ہماری جان ہے۔
جس کی ہوا ہماری سانسوں میں ہے، اُس پاک سرزمین سے نفرت کیسے کر سکتے ہیں؟
پاکستان ہمیشہ سلامت رہے۔ 🇵🇰🤲❤️
#پاکستان #میراپاکستان #آزادی


Yad Khan Habib Khan Naik Muhammad Kpk Abid Ahmed Gul Muhammad Menawal Zubir Khan

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰14 اگست 1947ء وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک آزاد اسلامی ریاست کے طور پر ابھرا۔آئ...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

14 اگست 1947ء وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک آزاد اسلامی ریاست کے طور پر ابھرا۔
آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ اتحاد، ایمان، قانون، تعلیم اور ترقی کو اپنا شعار بناتے ہوئے اپنے پیارے وطن پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚

پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہمارا مستقبل ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰

💚 14 اگست 2026ء — یومِ آزادی مبارک! 💚

Abid Ahmed Zubair Shah Gul Muhammad Menawal Zubir Khan Khalid Khan Yousufzai Global Jirga-Sindh Zar Saeed Khan Abdullah Khan Zahid Bangali Human Rights Protection & Social Justice Habib Khan Sh Umar Haroon Zar Khan Umar Khan Kpk Afsar Hayat Hayat Naik Muhammad Kpk Farhad Muhammad Mohammad Zakir Jan Sher J. S یوسفزیی قبائل بلوچستان آفیشل

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ آئیے اس دن ہم عہد کریں کہ اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، ...
14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ آئیے اس دن ہم عہد کریں کہ اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ 💚

14 اگست — پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

منجانب: یاد محمد شاہ
جوائنٹ سیکرٹری، آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان

🇵🇰 14 اگست، جشنِ آزادی مبارک🇵🇰آل تولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان کی طرف سے تمام ہم وطنوں اور بالخصوص تورغر کی غیور عوام کو...
13/08/2026

🇵🇰 14 اگست، جشنِ آزادی مبارک🇵🇰
آل تولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان کی طرف سے تمام ہم وطنوں اور بالخصوص تورغر کی غیور عوام کو 79 واں یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہو
آج کا دن ان تمام شہداء اور قائدین کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے جن کی قربانیوں کی بدولت ہمیں یہ آزاد وطن نصیب ہوا۔
آزادی صرف ایک نعمت ہی نہیں بلکہ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔ آل تولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان آپ سب کو اتحاد، اتفاق، اور علاقائی ترقی کے لیے مل جل کر جدوجہد کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ آئیے آج کے اس عظیم دن یہ عہد کریں کہ ہم اپنے علاقے اور ملک کی فلاح و بہبود، تعلیم اور امن و امان کے لیے دن رات محنت کریں گے۔
💚 پاکستان زندہ باد
💚 آل تولہ قومی اتحاد، تورغر زندہ باد
#14اگست #تورغر
Abid Ahmed Gul Muhammad Menawal Zubir Khan Khalid Khan Zar Saeed Khan Yousufzai Global Jirga-Sindh یوسفزیی قبائل بلوچستان آفیشل Human Rights Protection & Social Justice Habib Khan Naik Muhammad Kpk Afsar Hayat Hayat Farhad Muhammad

ہمیں اس مٹی سے محبت ہے، کسی حکومت یا نظام سے نہیں۔ 🇵🇰❤️حالات جیسے بھی ہوں، پاکستان ہماری پہچان، ہماری امید اور ہماری جان...
13/08/2026

ہمیں اس مٹی سے محبت ہے، کسی حکومت یا نظام سے نہیں۔ 🇵🇰❤️
حالات جیسے بھی ہوں، پاکستان ہماری پہچان، ہماری امید اور ہماری جان ہے۔
جس کی ہوا ہماری سانسوں میں ہے، اُس پاک سرزمین سے نفرت کیسے کر سکتے ہیں؟
پاکستان ہمیشہ سلامت رہے۔ 🇵🇰🤲❤️
#پاکستان #میراپاکستان #آزادی

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Tola Qumi Ittihad Torghar Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share