Nuqta E Nazar - Wissam Zai

Nuqta E Nazar - Wissam Zai Striving to stay close to reality my perspective on every story.
� Analysis on social, political,

25/09/2026

شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر تاجر قتل، واردات کی دل دہلا دینے والی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

24/09/2026
24/09/2026

شاہراہِ بھٹو پر سیاہ ڈالہ سوار گارڈ کا شہری سے مبینہ تشدد، ہوائی فائرنگ کا بھی الزام
ہیش ٹیگز

22/09/2026

کراچی، طارق روڈ حادثہ — سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

22/09/2026

پولیس حکام پر تنقید اپنی جگہ، لیکن اچھے اور مثبت کام کی تعریف بھی ہونی چاہیے۔ جب ڈاکٹر عمر اور ان کے اہلِ خانہ کی میتیں وصول کرنے کے لیے فیملی کراچی نہیں آ رہی تھی تو پولیس نے کوشش کرکے اہلِ خانہ کو کراچی بلایا، اپنی نگرانی میں ان کی نمازِ جنازہ ادا کروائی اور بعد ازاں تدفین کے تمام مراحل بھی مکمل کروائے۔ اس موقع پر پولیس اہلکاروں نے قبر پر موجود رہ کر فاتحہ خوانی بھی کی۔ ایسے مشکل اور غم کے وقت میں پولیس کی جانب سے انسانی ہمدردی اور ذمہ داری کا مظاہرہ قابلِ ذکر ہے۔ تنقید کے ساتھ اچھے کام کو سراہنا بھی ضروری ہے۔

22/09/2026

Ahsanabad Incident | What Really Happened ? | Reporter Kahani

22/09/2026

ڈاکٹر عمر اور اہلِ خانہ کی نمازِ جنازہ پولیس اہلکاروں اور شہریوں نے ادا کی
نمازِ جنازہ کے بعد ڈاکٹر عمر اور اہلِ خانہ کی تدفین بھی کر دی گئی

21/09/2026

ڈاکٹر عمر اور اہلِ خانہ کے ساتھ کیا ہوا؟ احسن آباد فلیٹ سے پانچ افراد کی لاشیں ملنے کے معاملے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی، واقعے کی اصل حقیقت کیا ہے؟

20/09/2026

احسن آباد میں ماں باپ سمیت تین بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، واقعے کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں

20/09/2026

کراچی کے علاقے احسن آباد سے والدین سمیت تین بچوں۔ کئ ل۔ ش۔ع۔ ی ۔ ں برا امد

Address

Sector 7A Surjani
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nuqta E Nazar - Wissam Zai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share