14/05/2026
احسن کی کامیابی اور ہمارا ساتھ
کچھ لوگ خواب دیکھتے ہیں
اور کچھ انہیں حقیقت میں بدلنے کا عزم رکھتے ہیں
احسن پہلے میرے پاس چھوٹے موٹے ڈیزائنز کے لیے آتے تھے،
کبھی ایک فلائر، کبھی پینا فلیکس یا ڈیجیٹل پرنٹ کے لیے۔
لیکن میں نے کبھی انہیں یہ محسوس نہیں ہونے دیا
میرے اچھے برتاؤ اور طرزِ عمل کی وجہ سے
ایک دن وہ مشورے کے لیے وقت لے کر آئے۔
انہوں نے بتایا کہ ایک فاسٹ فوڈ چین کی فرنچائز لی ہے
اور اپنے علاقے کے لحاظ سے
برانڈنگ اور مارکیٹنگ کی مضبوط حکمتِ عملی درکار ہے۔
پھر ہم نے بیٹھ کر ان کے بزنس پر تفصیلی بات کی
اور ایک مؤثر برانڈنگ پلان تیار کیا۔
اپنے تجربے کی بنیاد پر
میں نے ان کے کاروبار کی ترقی کے لیے مخلصانہ مشورے دیے،
جو انہیں پسند آئے،
اور وہ میرے مستقل کلائنٹ بن گئے۔
فرنچائز کا لوگو، کلر تھیم اور مینو پہلے سے موجود تھا،
لیکن ہم نے مینو بک میں بہتریاں اور اضافی صفحات شامل کیے،
تاکہ یہ مزید انفارمیٹو اور پرکشش بنے۔
رمضان قریب تھا،
تو ایک خصوصی رمضان آفر کا آئیڈیا دیا،
اور اس کا بینر ڈیزائن کیا تاکہ بزنس کو مزید فروغ ملے۔
برانڈنگ کو مکمل کرنے کے لیے:
اسپائرل مینو بک، ڈبل سائیڈ فلائر، پینا فلیکس، فوڈ وال ڈیزائن
اور بورڈ انسٹالیشن کی مکمل ذمہ داری لی۔
یہ صرف گرافکس ڈیزائننگ نہیں تھی —
بلکہ ایک برانڈ فرنچائز کی ترقی کی شروعات تھی!
ڈیزائننگ سے لے کر بل بورڈ اور وال ڈیزائن انسٹالیشن تک
ہر چیز کا خیال رکھا،
تاکہ احسن کا برانڈ نئے علاقے میں ایک مضبوط پہچان بنا سکے۔
احسن کا فاسٹ فوڈ بزنس تیزی سے ترقی کر رہا ہے،
کیونکہ بزنس کی کامیابی صرف پراڈکٹ پر نہیں،
بلکہ اس کی برانڈنگ پر بھی منحصر ہوتی ہے!
ڈیزائننگ، مارکیٹنگ، پرنٹنگ اور انسٹالیشن — سب کچھ ایک جگہ!
اگر آپ بھی اپنے بزنس کی آئوٹ ڈور برانڈنگ کرنا چاہتے ہیں تو اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں ۔
📞 واٹس ایپ : 0333-2500055