30/07/2026
یہ ہمارے ایک کلائنٹ کا 700 گرام وزیٹنگ کارڈ جو ہم نے 2 سال قبل پرنٹ کراکر دیا تھا آج ڈیٹا سرچ کے دوران نظر آیا تو سوچا آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کیا جائے ۔۔
کل اس پر ایک پوسٹ تحریر کی تھی اور یہ کارڈ حاضر ہے ۔۔
آپ بتائیں کہ کارڈ تصویر میں کیسا لگ رہا ہے جبکہ ہاتھ میں کارڈ کی لک ہی الگ نظر آتی ہے اور محسوس بھی ہوتی ہے ۔۔