Gul Mir Mughal

Gul Mir Mughal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gul Mir Mughal, Advertising/Marketing, 505 Noman tower Marston Road, Karachi.

contact for more info
16/09/2023

contact for more info

31/08/2022

اربوں روپے مالیت کا سونا چاندی ٹوٹ سب سمندر میں غریبوں کا نہیں امیروں کا غریب کے پاس یہ چیزیں نہیں ھوتیں

30/08/2022

گھر کی نکاسی کی نالی جب بند ھو جائے تو کچن باتھ روم میں پانی بھر جاتا ھے جب نالی تنگ ھوتی ھے تو اور استعمال پریشر سے ھو تو بھی پانی بھر جاتا ھے سالوں ھو گئے نہ نہروں کو صاف کیا نہ بڑی کی نہ چوڑی پانی کا پریشر ھوگا تو پھر سیلاب کا پانی گھروں میں نہ جائے گا تو کدھر جائے گا بات اتنی ھے زمہ دار کون ھے کوئی بتائے تعمیرات دریاؤں نہروں ندی نالوں پر ھونگی تو پھر پھر پانی کو غصہ تو آئے گا اسکے گزرنے کی جگہ پر قبضہ کرلیا سوچنے کی بات ھے آج سے پچاس سال پہلے میں نے حکومت سے اپیل کی تھی نہروں کو گہرا اور اور چوڑا کرتے رھو قریب آبادیوں نہ ھونے دو ورنہ پانی بپھر جائے گا سنبھالنا آسان نہ ھوگیا آج پانی کو محفوظ راستہ چائیے بسات سوچنے کی ھے سمجھ جاؤ تو اچھا ھے

29/08/2022

بازارِ کا بھاؤ آج 29اگست 2022بروز پیر صبح 7بجے سوچا کلو ٹماٹر لے لوں سوروہیہ کے ٹماٹر جب سبزی والے نے دیئے تو پاؤ بھر تھے سبزی والا کہنے لگا انکل منڈی سے 360لایا ھوں

28/08/2022

ایک الفاظ جس نے تباہی اور بربادی مچا رکھی ھے ۔۔۔وہ ھے۔۔توئین۔توحین۔طوئین توعین۔ عدالت ھو ۔فوج ۔ھو۔سردار ۔ھو صاحب اقتدار کی ھو کسی انسان کی ھو حیوان ہی ھو اللل پاک کے نیک بندے ۔درگزراور معاف کر دیتے ہیں حیوان تو حیوان ھے انسان تو خودکو کہتا ھے میں ا شرفالمخلوقت ھوں ہمارے یہاں عدالتوں میں مقدمات درج کرا ہے کروڑوں روپیہ اور وقت خرچ کردیا جاتا ھے مسلمان کی شان اور ایمان یہ ھے معاف کردے اور معافی مانگ لے لیکن ہمارے اندر آنا کا بت جب تک ھے ہم سچے اور پکے مسلمان نیہں ھوسکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب اپنےاندر دیکھو توڑو توڑو اس بت کو تب ہماری دعائیں۔قبول ھونگی ورنہ ہر قسم کےعزاب آئیں گے الللہ پاک سب کو توفیق دیں امین

16/04/2019

زندگی کے 77 سال گزر گئے کچھ بچپن کچھ لڑکپن کچھ جوانی باقی بڑھاپا اب سمجھ آئی لوٹ کر جانا تھا میں بھول گیا تھا حق اور سچ کو

08/04/2019

ایک یاد رکھنا زیادہ خوشامدی پر اعتبار نہ کریں زندگی کا بڑا تجربہ ھوگیا

Address

505 Noman Tower Marston Road
Karachi
74400

Telephone

+92 333 3005505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Mir Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share