GhamZada-Write's

GhamZada-Write's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GhamZada-Write's, Karachi.

"الفاظ کی دنیا جہاں شاعری دل کو چھوئے، اقوالِ زریں روشنی دیں اور اچھی باتیں سکون بخشیں۔ یہ پیج محبت، حکمت اور احساس کا آئینہ ہے۔"
مجھے امید ہے کہ آپ لوگ مجھے تہء دل سے سپورٹ کرےگے۔۔
Thank You 🥰✨

Sukoon   #sukoon
23/08/2026

Sukoon

#sukoon

HamSafaar Na Milly...
19/08/2026

HamSafaar Na Milly...

Ay Hasrat E Deedaar ..... #      #    ❤️❤️❤️
16/08/2026

Ay Hasrat E Deedaar .....

# # ❤️❤️❤️

Ezzat Hamesha Waqt Aur Halaat Ki       😶
10/08/2026

Ezzat Hamesha Waqt Aur Halaat Ki

😶

Zindhygii K Adhy Dukh .....
07/08/2026

Zindhygii K Adhy Dukh .....

*🌿🤍 جمعہ مبارک 🤍🌿**✨ آج کا دن رحمتوں،* *برکتوں اور دعاؤں کا دن ہے۔**🤲 اپنے لیے، اپنے والدین،* *اہلِ خانہ اور پوری اُمتِ ...
31/07/2026

*🌿🤍 جمعہ مبارک 🤍🌿*

*✨ آج کا دن رحمتوں،* *برکتوں اور دعاؤں کا دن ہے۔*
*🤲 اپنے لیے، اپنے والدین،* *اہلِ خانہ اور پوری اُمتِ مسلمہ کے لیے دعا ضرور کریں۔*

*📿 درودِ پاک کی کثرت کریں،*
*📖 سورۂ کہف کی تلاوت کریں،*
*🌸 اور اللہ سے اپنے دل کی ہر بات مانگیں۔*

*💚 اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، ہر پریشانی دور فرمائے، اور آپ کی زندگی کو سکون، برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍✨*

*💚 جمعہ مبارک 💚*

Sirf Allah Ki Zaat....
29/07/2026

Sirf Allah Ki Zaat....

DardNak RawanGggi.....
27/07/2026

DardNak RawanGggi.....

Karrvvi Battain ......
26/07/2026

Karrvvi Battain ......

مل جائیں تو قدر نہیں کرتے... 🥹ویسے مخلص دلوں کے لیے ترستے ہیں لوگ۔دلوں کی سچائی کو اکثر نظرانداز کرتے ہیں لوگ،اپنی ہی ضد...
23/07/2026

مل جائیں تو قدر نہیں کرتے... 🥹
ویسے مخلص دلوں کے لیے ترستے ہیں لوگ۔

دلوں کی سچائی کو اکثر نظرانداز کرتے ہیں لوگ،
اپنی ہی ضد میں کتنے رشتے برباد کرتے ہیں لوگ۔

جھوٹے چہروں پہ آسانی سے اعتبار کر لیتے ہیں،
اور سچے جذبوں پر ہی شک کیا کرتے ہیں لوگ۔۔

وقت گزر جائے تو احساس جاگ اٹھتا ہے،
پھر بچھڑے ہوئے اپنوں کو تلاش کیا کرتے ہیں لوگ۔

جو بے غرض محبت نبھاتے ہیں عمر بھر،
انہی کو آخر میں کھو کر رویا کرتے ہیں لوگ۔ 💔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GhamZada-Write's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share