28/09/2026
یہ تار نہیں… ہمارا نظام ہے! یہ الجھے ہوئے تار صرف تار نہیں…
یہ ہمارے بکھرے ہوئے نظام کی تصویر ہیں۔
مسئلہ صرف منصوبوں کا نہیں، ترتیب اور نظام بدلنے کی ضرورت ہے۔
ورنہ ملک یونہی بے ترتیب اور بے لگام چلتا رہے گا۔