Bazm e Ghous ul wara

Bazm e Ghous ul wara Bazm-e-Ghous-ul-Wara
A dedicated platform for promoting Islamic teachings, spiritual gatherings, Naat-e-Rasool ﷺ,

تمام عالم اسلام کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو ❤️🌺
14/08/2026

تمام عالم اسلام کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو ❤️🌺

14/08/2026

تمام عاشقان اسلام کو جمعہ مبارک ہو ❤️
Jumma Mubarak تمام عالم اسلام کو جمعہ مبارک ہو ❤️

🇵🇰 14 August 2026 — یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے۔...
13/08/2026

🇵🇰 14 August 2026 — یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے۔
Bazm e Ghous ul Wara کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک! 💚🇵🇰

25 صفر المظفر عرس اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمتہ اللہ علیہ بہت بہت مبارک ہو ❤️🌺 ڈال دی قلب میں عظمت مصطف...
08/08/2026

25 صفر المظفر عرس اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمتہ اللہ علیہ بہت بہت مبارک ہو ❤️🌺
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیٰ
سیفی اعلیٰ حضرت پہ لاکھوں سلام

8-Aug-2026

عرس پاک حضرت علی بن عثمان المعروف داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا نا قصاں را پیر کا...
02/08/2026

عرس پاک حضرت علی بن عثمان المعروف داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
نا قصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما

Jumma Mubarak تمام عالم اسلام کو جمعہ مبارک ہو ❤️
30/07/2026

Jumma Mubarak تمام عالم اسلام کو جمعہ مبارک ہو ❤️

بزم غوث الورٰی میلاد کمیٹی کی جانب سے ماہانہ محفل درس قران کا اہتمام کیا جاتا ہے اس درس قران کے لیے مندرجہ ذیل اشیاء کی ...
27/07/2026

بزم غوث الورٰی میلاد کمیٹی کی جانب سے ماہانہ محفل درس قران کا اہتمام کیا جاتا ہے اس درس قران کے لیے مندرجہ ذیل اشیاء کی اشد ضرورت ہے
چھ عدد فوکس لائٹ
10 عدد دری
اپنے مرحومین کے اصال ثواب اور صدقہ جاریہ کے لیے اس کار خیر میں اپنا زیادہ سے زیادہ حصہ ملائیں
اللہ پاک اپ کو دونوں جہاں میں بھلائی کا و کامرانی نصیب عطا فرمائے امین
مرکزی جامع مسجد صدیق اکبر منصور نگر
G _10 کا پرانے بس سٹاپ
(زیر اہتمام بزم غوث الورٰی میلاد کمیٹی)

27-07-2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ عزوجل چھٹا ماہانہ درس قران عرس امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ بسلسلہ ا...
27/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ عزوجل چھٹا ماہانہ درس قران عرس امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ بسلسلہ استقبال ربیع الاول کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں خصوصی خطاب
حضرت علامہ مولانا محمد ارسلان مدنی عطاری قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرمائیں گے
درس قران
حضرت علامہ مولانا محمد کلیم الدین مدنی صاحب
آپ تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے
مرکزی جامع مسجد صدیق اکبر منصور نگر
G _10 کا پرانے بس سٹاپ
(زیر اہتمام بزم غوث الورٰی میلاد کمیٹی)

27-07-2026

Address

Mansoor Nagar G-10 Stop
Karachi
75800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Ghous ul wara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share