Qurtabah Mobiles

Qurtabah Mobiles To entertain everyone with simple ways

20/10/2024

خدارا سوال درست کیجیے۔
پوچھا جا رہا ہے کہ قدسیوں نے ایسا اقدام آخر اُٹھایا کیوں؟
اصل سوال تو یہ ہے: کہ اُمت نے قدسیوں کے لیے کیا اقدام اُٹھایا؟

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی تازہ ترین اپڈیٹ
06/10/2024

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی تازہ ترین اپڈیٹ

28/09/2024

میری دانست میں ایران کو کوئی جذباتی یا ہنگامی فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔ ایران اس معاملے میں بالکل اکیلا ہے۔ کوئی مسلم ملک اس کے ساتھ نہیں ہے، کوئی ایک بھی نہیں۔ براے نام بھی نہیں۔ تمام مسلم حکمرانوں کے مفاد کا قبلہ امریکہ ہے۔ معاملات از خود بہت پیچیدہ ہونے جا رہے ہیں۔ اللہ تعالی خیر کرے۔

"اگر آپ کے دل میں ملت اسلامیہ کے زخم محسوس نہ ہوں تو اپنے آپ پر شک کریں کہ آپ اہل اسلام کے دلوں پر زخم ہیں"
14/09/2024

"اگر آپ کے دل میں ملت اسلامیہ کے زخم محسوس نہ ہوں تو اپنے آپ پر شک کریں کہ آپ اہل اسلام کے دلوں پر زخم ہیں"

بلا شبہ قوم پرستی امت مسلمہ کی تقسیم کا سب سے بڑا سبب ہے۔
04/08/2024

بلا شبہ قوم پرستی امت مسلمہ کی تقسیم کا سب سے بڑا سبب ہے۔

03/08/2024

کیا قصاص ہانیہ قرآن میں صرف فارس پر فرض کیا ہے باقی مسلمانوں کے لئے فرض نہیں ہے؟

الوداع! مرد حُر، الودا ع!زندگی میں اج تک کبھی کسی جنازے میں شرکت کی خواہش اس شدت سے بیدار نہیں ہوئی۔ کاش اس مرد مجاہد کی...
02/08/2024

الوداع! مرد حُر، الودا ع!
زندگی میں اج تک کبھی کسی جنازے میں شرکت کی خواہش اس شدت سے بیدار نہیں ہوئی۔ کاش اس مرد مجاہد کی میت کو کاندھا دے سکتا۔ قبر کے اوپر مٹھی بھر خاک ڈال سکتا۔ اگر یہ ممکن ہوتا تو کچھ خاک سر پہ بھی ڈالتا۔ لیکن ہم کوفہ مزاجوں کی قسمت میں ایسی نیکیاں کہاں؟؟؟

This photo of Mumbai city is right here the definition of Capitalism!
26/07/2024

This photo of Mumbai city is right here the definition of Capitalism!

05/07/2024

جب مسلمانوں کی ریاست ایک تھی!
امام شافعی رحمۃ اللہ غزہ میں پیدا ہوئے، مکہ میں پرورش پائی، مدینہ میں علم حاصل کیا، یمن قاضی بنے، پھر بغداد چلے گئے، وہاں سے اسکندریہ، انتقال قاہرہ میں ہوا.

04/07/2024

کیا اسے ط ا غ و ت کا مطلب نہی آتا تو وہ جاہل ہوگئی؟
جواب : یہ کسی نرسری پریپ کے بچے سے کسی لفظ کا مطلب نہیں پوچھا جا رہا تھا بلکہ ایک سلیم العقل, بالغہ عورت سے اس کے دین کی ایک انتہائی بنیادی ترین اصطلاح کا مطلب پوچھا جا رہا تھا کہ جس کے بغیر انسان کا دعویٰ اسلام باطل ہے.

آم تیری یہ خوش نصیبی ہےورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے__!!♥️🔥🌸
02/07/2024

آم تیری یہ خوش نصیبی ہے
ورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے__!!♥️🔥🌸

01/07/2024

جس کو قرآن کی آیات بیان کرنا بدتمیزی لگتی ہو اس کو شو سے باہر پھینکنا بنتا ہے
مائیک چھیننا تو دور کی بات ہے
#طاغوت

Address

Addah Noor Put Nehar Main Depal Pur Road Near Iqra Bakery
Kasur
55050

Telephone

+923214596629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qurtabah Mobiles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qurtabah Mobiles:

Share