Arham Travel & Tours Kasur

Arham Travel & Tours Kasur Umrah Expert
International & Domestic
Ticketing

21-Days Umrah Packages..Arham Travel & Tours Kasur..☎📞📱 #03008843207
02/10/2019

21-Days Umrah Packages..
Arham Travel & Tours Kasur..
☎📞📱 #03008843207

18/09/2019

اسلام علیکم تمام ٹریڈ پاٹنرز کو سعودی وزارتِ حج وعمرہ نے سسٹم میں جو تبدیلیاں کی ہیں ان سے مطلع کیا جاتا ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہیں۔

1۔ اطلاعات کے مطابق دوبارہ عمرہ کرنے جانے والوں پر 2000 ریال کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔

2۔ ہر عمرہ ویزہ پر گراونڈ سروسز کی مد میں 300 ریال کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

3۔ عمرہ ویزہ حاصل کرنے سے پہلے آپکو ائیرلائن کی کنفرم ریٹرن ٹکٹ کے مطابق مکہ اور مدینہ ہوٹلز سعودی وزارت حج وعمرہ کے دئیے گئے نظام کے مطابق وزارت کے کمپیوٹرائز سسٹم سے بک کرنے ہوں گے۔

4۔ مکمل ٹرانسپورٹ گروپ بس کی صورت میں فراہم کی جائیگی اور ہر جگہ گروپ کے ساتھ سفر کرنا لازمی ہو گا۔

5۔ کم از کم 45 سے 49 افراد کی بس کا گروپ بنانا ہو گا۔

6۔ انفرادی طور پر سفر کرنے کی صورت میں پرائیوٹ کار ، انووا 5 سیٹر ، ایچ ون 7سیٹر ، جی ایم سی 7 سیٹر ، ھائی ایس 11 سیٹر ، کوسٹر 25 سیٹر کی مکمل ٹرپ کی پے منٹ تقریبا 1500 سے 4000 سعودی ریال تک ادا کرنی ہوگی شیئرنگ بس ٹرانسپورٹ کا نظام ختم گر دیا گیا ہے

7۔ تمام پے منٹس سعودی وزارت حج و عمرہ کے سسٹم کے تحت %100 ایڈوانس کرنی ہوں گی جو کہ ناقابل واپسی ہوں گی۔

8۔ تمام پے منٹس پر %5 VAT ٹیکس بھی دینا ہوگا۔

9-اس ساری صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے اور پاکستانی روپیہ کی قدر میں کمی، ریال کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے گزشتہ سال کے عمرہ پیکجز کے مقابلہ میں اس سال عمرہ پیکجز کی رقم میں تقریبا% 30 سے % 35 اضافہ ہو جائےگا۔

10-امکان ہے کہ سعودی حکومت پاکستانی کمپنیز کو ان کے سعودی بینک اکاؤنٹ میں کیش جمع کرانے کی اجازت دے سکتی ہے۔اس صورت میں ویزہ کا اجراء فوری شروع ہو سکتا ہے۔
پاکستان میں عمرہ ویزہ کے اجراء میں اس وقت صرف ایک رکاوٹ ہے جو پاکستان میں اسپیشل بنک اکاؤنٹ کا آپریشنل ہونا ہے۔صرف ان خصوصی بینک اکاؤنٹ سے ہی اپرول، ہوٹلز اور ٹرانسپورٹ کی رقم سعودیہ ٹرانسفر ہو سکتی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اکاؤنٹ کے آپریشنل ہونے میں لازمی شرط رکھی ہوئی ہے کی عمرہ ایگریمنٹ وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان سے تصدیق شدہ ہو۔ تاہم وزارت نے اس ہفتے کے آخر تک تصدیق کرنے کی پالیسی وضع کرنے کی یقین دہانی کرائی ہوئی ہے جس کے بعد تصدیق کا عمل شروع ہو گا۔

11-اس صورتحال میں نارمل عمرہ ویزہ کا اجراء 25 ستمبر سے پہلے ممکن نظر نہیں آرہا ہے۔

12-تمام مکہ اور مدینہ کے ہوٹل اس وقت نئے الیکٹرانک نظام میں اپنی رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔ اس عمل میں ہزاروں ہوٹلوں میں سے مکہ کے صرف 44 اور مدینہ کے 12 کے قریب آج تک آن لائن آچکے ہیں۔

13-اس وقت سسٹم میں جدہ-مکہ-مدینہ-مدینہ ائرپورٹ کا ایک ہی آپشن آ رہا ہے۔ ڈبل عمرہ کا آپشن نہیں ہے۔

14-ویزہ اپرول جاری کرنے والی ویب سائٹس کے مطابق سعودی وزارت نے کم ازکم 5 راتوں کی ہوٹل بکنگ لازمی قرار دی ہے۔جتنے دن قیام ہو گا اتنے دنوں کی مکمل ہوٹل بکنگ لازمی ہو گی۔

15-گزشتہ سالوں کی طرح کا پیکج پرنٹ کے اجراء میں رکاوٹ آن لائن سسٹم کا تا حال مکمل فعال نہ ہونا ہے۔ پورے سیزن کے لیے بک(Book) کرائے جانے والے فادی ملیان ہوٹلز کی Pricingسسٹم میں ڈالنے کا طریقہ تاحال ایکٹویٹ نہیں ہوا۔

16-تمام سٹیک ہولڈرز اکتوبر سے پہلے ٹکٹ بلاک لینے سے اجتناب کریں

Arham Travel & Tours Kasur☎03008843207
18/09/2019

Arham Travel & Tours Kasur
☎03008843207

21/08/2019

Ager kisi b Bhai nay ya Family nay Umrah k laya jana ho to plz contact us...
Arham Umrah Center
03008843207

Address

Arham Garments Kasur City Center Bazzar Dallgirran Kasur
Kasur
55050

Telephone

+923008843207

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arham Travel & Tours Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arham Travel & Tours Kasur:

Share