13/09/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *01 ربیع الثانی 1448ھ* 💎
🔖 *14 ستمبر 2026ء* 💎
🔖 *30 بھادوں 2083ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄
🌴 *رسول اللہ ﷺ کا ترکہ!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’میرے ورثاء ایک دینار کا بھی حصہ نہیں لیں گے، میں نے جو چھوڑا، وہ میری بیویوں کے خرچ اور میرے عامل کی ضروریات کے بعد (سب کا سب) صدقہ ہے۔‘*🔹
📗«صحیح مسلم-4583»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙