DealzonekasuR

DealzonekasuR DeaL ZonE KasuR Marketing is now a well-renowned marketplace in Kasur!

We deal in all kinds of property in Kasur — homes, plots, shops, and more!
🏡🏢📈📍 Kasur's trusted name in real estate!

15/04/2026

Houses for Sale Dzk Malik Dzk Shahid M

*قصور کے مختلف علاقہ جات میں مکانات برائے فروخت**آج کی تاریخ 13 اپریل 2026*1. پانچ مرلہ مکان سنگل سٹوری، بڑی گاڑی کا گیر...
15/04/2026

*قصور کے مختلف علاقہ جات میں مکانات برائے فروخت*

*آج کی تاریخ 13 اپریل 2026*

1. پانچ مرلہ مکان سنگل سٹوری، بڑی گاڑی کا گیراج، سولر پلیٹس انسٹالڈ، انورٹر، پانی کی ٹینکی اور لال پمپ شامل۔ *لوکیشن* : سلیم ٹاؤن قصور، *ڈیمانڈ* : 75 لاکھ روپے

2. آٹھ مرلہ سیمی ڈبل سٹوری مکان۔ *لوکیشن* : مین بولیوارڈ ائیڈیل گارڈن قصور، *ڈیمانڈ* : ایک کروڑ 60 لاکھ روپے

3. 5 مرلہ سنگل سٹوری صاف ستھرا مکان برائے فروخت دو کمرے، کچن 2 واش روم ھال جسمیں لکڑی کی بڑی سیف الماری اور گیراج *لوکیشن* : محلہ بلوچاں نزد گلبرگ کالونی قصور، *ڈیمانڈ* : 55 لاکھ روپے

4. چھ مرلہ مکان سنگل سٹوری، اے پلس مٹیریل۔ *لوکیشن* : مصطفی ٹاؤن، کھیم کرن روڈ قصور، *ڈیمانڈ* : 70 لاکھ روپے

5. ایک کنال فارم ہاؤس طرز کا مکان۔ *لوکیشن* : مصطفی ٹاؤن، کھیم کرن روڈ قصور، *ڈیمانڈ* : 120 لاکھ روپے

6. ساڑھے چھ مرلہ پرانا ڈبل سٹوری مکان۔ کمرشل پلازہ کیلئے بہترین *لوکیشن* : میلاد گیٹ، شہباز روڈ قصور، *ڈیمانڈ* : 2.25 کروڑ روپے

7. سوا چار مرلے سنگل سٹوری مکان اوپر ایک کمرہ واش روم اویلیبل برائے فروخت *لوکیشن* حاجی پارک کمرشل زون قصور *ڈیمانڈ* 75 لاکھ روپے اس مکان پر *چار kv* کا سولر پینل انسٹال ہے سولر پینل کے ساتھ یہ قیمت مالک کی ڈیمانڈ ہے

8. پانچ مرلہ پرانا مکان سنگل سٹوری برائے فروخت گیس موقع پر موجود ہے لینٹر شدہ دو کمرے برامدہ ڈرائنگ روم *لوکیشن* علی پارک قصور *ڈیمانڈ* صرف 35 لاکھ روپے

9. پانچ مرلہ مکان سنگل سٹوری برائے فروخت *لوکیشن* باونڈری وال سلیم ٹاؤن قصور *ڈیمانڈ* 50 لاکھ روپے صرف

10. تین مرلہ کا سیمی ڈبل سٹوری بالکل برینڈ نیو مکان *لوکیشن* خوشی کالونی مین فیروز پور روڈ قصور میں واقع ہے *ڈیمانڈ* 60 لاکھ روپے

11. تین مرلہ مکمل ڈبل سٹوری کارنر مکان برائے فروخت *لوکیشن* گلبرگ کالونی کے بالکل ساتھ برائے فروخت *ڈیمانڈ* 70 لاکھ روپے صرف

12. تین مرلہ کا سیمی ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت *لوکیشن* گلبرگ کالونی کے ساتھ *ڈیمانڈ* 55 لاکھ روپے صرف

13. تین مرلہ کا سنگل سٹوری خوبصورت مکان برائے فروخت *لوکیشن* مین پیرو والا بن کے قریب *ڈیمانڈ* 32 لاکھ روپے صرف

14. چار مرلہ مکمل ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت *لوکیشن* پیرو والا بن کے پاس *ڈیمانڈ* 35 لاکھ روپے صرف

15. تین مرلہ کارنر خوبصورت سنگل سٹوری مکان برائے فروخت *لوکیشن* نیو سٹی قصور *ڈیمانڈ* 48 لاکھ روپے صرف

16. چار مرلہ پرانا مکان سنگل سٹوری کھلا بازار میں واقع برائے فروخت *لوکیشن* سعید آباد کالونی گلی نمبر 7 *ڈیمانڈ* 35 لاکھ روپے صرف

17. پانچ مرلہ مکان ڈبل سٹوری خوبصورت مینجمنٹ کے ساتھ برائے فروخت ماہانہ انکم 40 ہزار روپے *لوکیشن* کوٹ پکا قلعہ قصور *ڈیمانڈ* ایک کروڑ 20 لاکھ روپے صرف

*مزید معلومات یا سائٹ وزٹ کرنے کے لیے رابطہ کریں*

*DeaL ZonE KasuR*
(Marketing)
0304-6153793
0308-4700012

13/01/2026

1140 Square feet luxury apartment For Sale in Lahore DHA phase 8

DealzonekasuR

DZK Marketing now 1 step Forward           DealzonekasuR
13/01/2026

DZK Marketing now 1 step Forward

DealzonekasuR

Address

Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DealzonekasuR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share