Da Katti Garhi Mazigar

Da Katti Garhi Mazigar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Da Katti Garhi Mazigar, Social Media Agency, Katti Garhi.

✨ خوش آمدید ہمارے آفیشل پیج پر ✨
یہاں آپ کو ملے گا👇
📢 سماجی و عوامی مسائل
💡 معلوماتی اور بامقصد ویڈیوز
🕊️ مثبت اور اصلاحی پیغامات
🎥 ہماری مکمل ویڈیوز دیکھنے کے لیے یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
https://youtube.com/?si=gK47m9ViwdPalWzO

08/06/2026

🚨 ضروری رشتہ مطلوب! 🚨
لڑکا سیدھا سادہ، چائے کا شوقین، موبائل کم اور روٹیاں زیادہ کھاتا ہے۔ 😅
دلچسپی رکھنے والے حضرات جلدی رابطہ کریں، ورنہ حسن شاہ صاحب بھی انتظار کرتے کرتے تھک جائیں گے! 😂
📞 مزید تفصیلات کے لیے حسن شاہ سے رابطہ کریں۔ 🤝

Follow my account A

26/05/2026

🌙✨ عید کے پُرخوشی لمحات – کٹی گڑھی ویڈیو ✨🌙
الحمدللہ ❤️
کٹی گڑھی میں عید کے خوبصورت دن کی خوشیاں، بچوں کی مسکراہٹیں، ہنسی مذاق اور خوشحال لمحات… 🥰🎉
ننھے بچوں کے ساتھ عید کی رونقیں، محبت، خوشی اور یادگار لمحات آپ کے لیے اس ویڈیو میں 💖
سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!
اللہ پاک سب کی زندگیوں میں ہمیشہ خوشیاں، برکتیں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲🌹

25/05/2026

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔

اپنے وقار کو محفوظ رکھیں، چاہیے اپ کو اپنے کمرے کی دیواروں سے دوستی کرنا پڑے۔

"صبح بخیر "

16/05/2026

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ۔

اختلاف سوچ سے ہونا چاہیے، شخصیت سے نہیں۔
اختلاف کی وضاحت دلیل سے کریں، تذلیل سے نہیں۔

15/05/2026

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ۔

سب سے بڑی جنگ، تنہا بیٹھا شخص اپنے خیالات سے لڑنا ہے۔

"صبح بخیر "
"جمعہ مبارک "

10/05/2026

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ۔

ناکامی کے اسباب ہمیشہ انسان کے اپنے اندر ہوتے ہیں۔
لیکن وہ انہیں دوسروں میں تلاش کرنے لگتا ہے ۔

"صبح بخیر "

27/04/2026

🌿✨ کٹی گڑھی میں انسانیت کی خوبصورت مثال ✨🌿

کٹی گڑھی گاؤں میں ایک Hujra Katti Garhi فلاحی تنظیم کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا 🏥
جہاں غریب، مستحق اور ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات اور مکمل معائنہ فراہم کیا گیا ❤️

ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور ضروری ادویات بھی مفت دی گئیں 💊
یہ اقدام نہ صرف قابلِ تعریف ہے بلکہ انسانیت کی خدمت کا ایک روشن نمونہ بھی ہے 🙌

ایسے فلاحی کام معاشرے میں امید، ہمدردی اور اتحاد کو فروغ دیتے ہیں ✨
اللہ تعالیٰ اس نیک کام میں حصہ لینے والے تمام افراد کو جزائے خیر عطا فرمائے 🤲

#انسانیت #خدمت

19/04/2026

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ۔

سیانے کہتے ہیں مشورہ اور نمک اس وقت تک نہ دیں جب تک مانگا نہ جائے،

شاید اگلا بندہ بھیگی زندگی میں ہی خوش ہے۔

"صبح بخیر "

18/04/2026

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ۔

خدا خوفی ہی انسان کی دانائی کا آغاز ہے۔

"صبح بخیر "

Address

Katti Garhi
KATLANG

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Katti Garhi Mazigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share