Meri soch Mere Khayal

Meri soch Mere Khayal I make videos just to entertain myself and write thoughts to keep them in my record for self_development

27/08/2025
انسان کی خوبصورتی اس کے خیالات اور تصورات میں ہوتی ہے اور بی علم لوگ اسے  ظاھري سيگار اور سجاوت مين تلاش کرتے ہیں
03/03/2022

انسان کی خوبصورتی اس کے خیالات اور تصورات میں ہوتی ہے اور بی علم لوگ اسے ظاھري سيگار اور سجاوت مين تلاش کرتے ہیں

25/02/2022

Jb insan jazbat ko alfaz main bayan karta ha
To wo shairy ki soorat akhtiyar Kar lety hai

01/01/2022

       Ye bat  b sahi ha apni jaga... Par  hum kehty haiAgr insan k kirdar MA sachai wafadari ehsas Aajzi or dosron k ka...
01/12/2021


Ye bat b sahi ha apni jaga...
Par hum kehty hai
Agr insan k kirdar MA sachai wafadari ehsas Aajzi or dosron k kam aany wali safat ha tou Allah pak ap ko aise zariyon Se nawazta hai k jo ap ki wehm o guman MA b nhe hoti

23/11/2021

سر تن کان ڀلي جدا ڪرايو پر
ڪنهن جي چاپلوسي ڪري پنهنجي عزت_نفس جو سودو نہ ڪيو

30/09/2021

Duniya k sub yazeed (lanti)
asi gum ma Mar gaye

05/07/2021

Jo Log serials dikh k apni soch, Kirdar,emotions, directons, Badal Dy
Tou
Aison ki pohanch
se door rahy

12/06/2021

یہ جو کچھ لوگ کہتے ہیں ناں کہ جس سے محبت ہو تو اسے چھوڑ دو💔 بروز حشر جب اللہ تم سے پوچھے گا "اے میرے بندے تو نے میری خاطر اپنی کونسی محبوب چیز قربان کی تو تمہارے پاس جواب دینے کو کچھ ہو گا" ایسی باتیں کتابوں میں بہت اچھی لگتی ہیں لیکن ان کا حقیقت سے دور دور تک کا کوئ واسطہ نہیں ہے- محبت کر کے کسی کو چھوڑنا یہ ایک گھٹیا ترین عمل ہے- محبت کرنا گناہ نہیں ہے, کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو اللہ کبھی نہ کہتا "جس سے محبت کرتے ہو اس سے نکاح بھی کرو"
محبت یا تو ہوتی ہے یا نہیں ہوتی, درمیان کا کوئ راستہ نہیں ہوتا اس میں- اگر محبت کرتے ہو تو اسے نکاح تک پہچاؤ کچھ لوگ اپنی محبتوں کا مان رکھ کے اسے حلال تک لے جاتے ہیں اور کچھ کم ظرف لوگ ذرا سی آزمائش پر اپنی مجبت کو بیچ راستے میں لاوارث چھوڑ دیتے ہیں 💔 ایسے لوگوں کیلیے محبت حرام ہے- جب محبت ہوتی ہے ناں تو یہ نہیں کہا جاتا " اللہ اگر وہ میرے حق میں بہتر ہے تو مجھے اس سے نواز دے" نہیں!!!! بلکہ کہا جاتا ہے "اللہ اگر وہ میرے حق میں بہتر نہیں بھی ہے تو اسے میرے حق میں بہتر لکھ, مجھے وہی چاہیے" پھر ایسی محبت کرنے والوں کو میں نے نمازوں میں روتے ہوۓ بھی دیکھا ہے اور ایسی محبتیں ہی سچی محبتیں ہوتی ہیں یہ وقت گزاری کو محبت نہیں کہتے ❤️

10/06/2021

Rat ki aakhri
Or
Subah ki pehly soch Ho tum
#

Address

Khairpur Mirs
Khairpur Mirs

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meri soch Mere Khayal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meri soch Mere Khayal:

Share