24/02/2026
صرف “Boost” بٹن سے بزنس گرو نہیں ہوتا
مسئلہ:
بہت سے بزنسز صرف پوسٹ بوسٹ کر دیتے ہیں اور رزلٹ کی توقع رکھتے ہیں۔
حقیقت:
Boost کرنا مکمل ایڈورٹائزنگ اسٹریٹیجی نہیں ہے۔
حل:
✅ واضح کیمپین آبجیکٹو سیٹ کریں
✅ مکمل فنل اسٹریٹیجی اپنائیں
✅ ری ٹارگٹنگ استعمال کریں
✅ ڈیٹا اینالیسس کریں
اسٹریٹیجی کے بغیر ایڈز صرف خرچ ہوتی ہیں 💸