Khanewal Breaking News

Khanewal Breaking News ملکی حالات سے حاضرہ اور عوامی مشکلات سے رکھیں گے باخبر

21/07/2026

*تھانہ صدر میاں چنوں کے علاقے 42 پندرہ ایل میں خواجہ سرا پر فائرنگ کا واقعہ*
*ڈی پی او محمد عابد کا فوری نوٹس*

خانیوال: ملزمان نے خواجہ سرا کو نزد میانچنوں ٹول پلازہ 42 پندرہ ایل فائر مار کر مضروب کیا

خانیوال: تھانہ صدر پولیس اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچی اورشواہد اکھٹے کیے۔

خانیوال: واقعہ میں زخمی ہونے والے خواجہ سرا کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا

خانیوال: پولیس تھانہ صدر میانچنوں نے خواجہ سرا کے والد کی مدعیت میں اقدام قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا

خانیوال: ڈی پی او محمد عابد کی ہدایات پر تھانہ صدر میاں چنوں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا دیگرملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ جاری

خانیوال: تمام ملزمان کوجلد قانون کی گرفت میں لا کر انصاف کے کٹہرے میں پیش کیا جائے گا۔
ڈی پی او محمد عابد

خانیوال: شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے۔
ڈی پی او

خانیوال: قانون کو ہاتھ میں لینے والے عناصر کیساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
ڈی پی او محمد عابد

*ترجمان خانیوال پولیس*

21/07/2026

مردہ اور بیمار جانوروں کا گوشت بیچنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم، ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کی ہدایت پر 112 ٹن آر بستی لکھویرا میں غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ، 4 من زبح شدہ بیمار جانور تلف، سلاٹر ہاؤس مالک کیخلاف ایف آئی آر
درج۔۔

20/07/2026

خان پور: ڈی ایس پی آفس کے باہر پسند کی شادی کرنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

متاثرہ خاتون کا مؤقف ہے کہ اس نے عدالت میں دفعہ 164 کے تحت اپنے شوہر کے ساتھ جانے کا بیان دیا، تاہم اس کے باوجود والدین اور دیگر رشتہ داروں نے مبینہ طور پر اسے زبردستی لے جانے کی کوشش کی۔ واقعے کے دوران ایک خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ بھی مبینہ ہاتھا پائی کی گئی

19/07/2026

‎ڈی پی او محمد عابد نے شہداء پولیس کی فیملیز کے ہمراہ تھانہ سٹی خانیوال اورتھانہ سٹی کبیروالا کی نئی تعمیر شدہ عمارت (سمارٹ پولیس اسٹیشن) کا باقاعدہ افتتاح کیا۔‎ Part 8

19/07/2026

‎ڈی پی او محمد عابد نے شہداء پولیس کی فیملیز کے ہمراہ تھانہ سٹی خانیوال اورتھانہ سٹی کبیروالا کی نئی تعمیر شدہ عمارت (سمارٹ پولیس اسٹیشن) کا باقاعدہ افتتاح کیا۔‎ Part 7

19/07/2026

‎ڈی پی او محمد عابد نے شہداء پولیس کی فیملیز کے ہمراہ تھانہ سٹی خانیوال اورتھانہ سٹی کبیروالا کی نئی تعمیر شدہ عمارت (سمارٹ پولیس اسٹیشن) کا باقاعدہ افتتاح کیا۔‎ Part 6

19/07/2026

‎ڈی پی او محمد عابد نے شہداء پولیس کی فیملیز کے ہمراہ تھانہ سٹی خانیوال اورتھانہ سٹی کبیروالا کی نئی تعمیر شدہ عمارت (سمارٹ پولیس اسٹیشن) کا باقاعدہ افتتاح کیا۔‎ Part 5

19/07/2026

‎ڈی پی او محمد عابد نے شہداء پولیس کی فیملیز کے ہمراہ تھانہ سٹی خانیوال اورتھانہ سٹی کبیروالا کی نئی تعمیر شدہ عمارت (سمارٹ پولیس اسٹیشن) کا باقاعدہ افتتاح کیا۔‎ Part 4

Address

Khanewal
Khanewal
065

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanewal Breaking News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khanewal Breaking News:

Shortcuts

Share