YA News

YA News YA Digital News channel

14/05/2026

حکومت 28ویں ترمیم پر اپنا موقف واضح کرے، بیرسٹر گوہر

14/05/2026

شاہد آفریدی نے تمغہ وطن کےلئے قربانی دینے والے شہدا کے نام کر دیا

14/05/2026

ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ اور ڈائریکٹر میونسپل ایڈمنسٹریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔۔!!

14/05/2026

اس سال عمران خان کی رہائی ہو جانی ہے، ندیم افضل چن

14/05/2026

امریکی سفارت خانے کی طرف سے پاکستان کو واپس کیے قیمتی نوادرات کی نمائش اسلام آباد میں ہوئی، دو طرفہ معاہدے کے تحت امریکا پاکستان کو اب تک 23 ملین ڈالر مالیت کے 450 نوادرات واپس کر چکا .

14/05/2026

چینی صدر شی جن پنگ نے جمعرات کو بیجنگ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مصافحے کے ساتھ استقبال کیا، جہاں ایران، تجارت اور تائیوان سمیت اہم تنازعات پر سپر پاور سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔
شی جن پنگ نے صبح 10 بجے کے کچھ دیر بعد بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ٹرمپ کا استقبال کیا، یہ پُروقار تقریب دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان گہری کشیدگی کے باوجود منعقد ہوئی۔

14/05/2026

متحدہ عرب امارات سے کوئی شہری ڈی پورٹ نہیں ہوا، ہمارے ان کے ساتھ تعلقات بہترین ہیں، طلال چوہدری

14/05/2026

’میں ہمیشہ یہ سمجھتا ہوں کہ ہمارے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ مفادات، اختلافات سے زیادہ ہیں۔ ایک کی کامیابی, دوسرے کے لیے موقع ہوتی ہے,ہمیں حریف نہیں بلکہ شراکت دار ہونا چاہیے، ہمیں کامیابی اور خوشحالی کے لیے ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے‘
چینی صدر کی امریکی ہم منصب سے گفتگو

14/05/2026

ایرانی فٹبال ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل تہران میں بڑا اجتماع

14/05/2026

امریکہ چاہتا ہے کہ مؤقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دباؤ ڈالے، مارکو روبیو

Address

Khangarh Muzaffergarh
Khangarh
34350

Telephone

+923061346766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share