Asif Advertising Agency

Asif Advertising Agency Marketing Manager

22/04/2026
مورخہ 22 اپریل 2026ء شام 6 بجے میڈوز گرامر سکول کے سامنے تحصیل خان پور ' ضلع رحیم یارخان
22/04/2026

مورخہ 22 اپریل 2026ء شام 6 بجے میڈوز گرامر سکول کے سامنے
تحصیل خان پور ' ضلع رحیم یارخان

03/04/2026

Golden Square is smiling 😊 in USA

03/04/2026

پٹرولیم مصنوعات مہنگا کرنے کے بعد حکومت فل ڈری ہوئی ہے کہ عوام باہر نہ نکل آۓ۔😃

03/04/2026

Smiling 😊 Golden Square in Pak

مسلمانوں نے تاریخ سے سبق نہیں سیکھا ۔💯🤔مورخ نے یہ بھی دیکھا جب ایران ۔اسرائیل تناؤ زیادہ بڑھا تو عربی بدؤوں نے عمان اور ...
05/03/2026

مسلمانوں نے تاریخ سے سبق نہیں سیکھا ۔💯🤔
مورخ نے یہ بھی دیکھا جب ایران ۔اسرائیل تناؤ زیادہ بڑھا تو عربی بدؤوں نے عمان اور دبئی میں انٹوں کا بیوٹی شوؑ کروانے میں مصروف تھے ۔
عربی بدؤوں نے بلندوبالا عمارتیں بنا لیں ۔ بڑی ایمپائرز کھڑی کر لی جوا,شراب اور سینماؑ کھول لیے جب یہودی جدید جہاز بنا رہے تھے جب یہودی جدید میزائل اور خلا کو تسخیر کر رہے تھے ۔
عرب ممالک نے امریکہ سے دفاعی معاہدے کیے کہ وہ انکی دفاعی مدد اور جنگ لڑے گا ۔جبکہ امریکہ پے یہودی لابی بہت مضبوط ہے ۔وہ ہمیشہ اسرائیل کا ہی سوچے گا ۔
یہی یوکرائن کے ساتھ ہوا جب سویت یونین ٹوٹا تو یوکرائن میں ایٹمی ہیتھیار بھی آۓ جو مغرب کے کہنے پے یوکرائن نے تلف کر دئیے ۔اس شرط پے کہ یوکرائن کی حفاظت نیٹو کرے گا ۔جب ریشیا سے جنگ ہوئی امریکہ سمیت مغربی ملک پیچھے ہٹے ۔غیر کی جنگ کوئی نہی لڑتا۔
اب یوکرائن ریشیا کی ذلت آمیز شرائط ماننے پے آمادہ ہوا ہے ۔
ٹرمپ نے ایک دفعہ سعودی عرب کے خلیفہ کو مخطب کر کے کہا مجھے پتا ہے سعودی عرب بہت امیر ہے ۔مجھے پیسے دو ورنہ میرے بغیر تم دو ہفتے نہی نکال سکتے ۔ "
جب اسرائیل کو ایرانی میزائل کی مار پڑی امریکہ نے سارا ڈیفینس ادھر لگا دیا ۔عربی بدو پھر بے یار و مدگار ۔
کویت _ یو۔اے۔ای ۔بحرین ۔قطر کی معاشیت زمین بوس ہو رہی ۔
سعودی عرب کی تیل ریفائنری انڈسٹری کھڈے لائن لگ رہی ۔
ایک عالم سے پوچھا کہ فرشتے اب ہماری مدد کیوں نہی کرتے ۔
عالم نے کہا ایک ارب سے زیادہ مسلمان اب بھی اگر غیبی امداد پر یقین رکھیں تو فرشے انکو لتر ماریں گے کہ یہودی ,عیسائی اور ہندوؤں نے جدید ہتھیار بناۓ تب تم کہاں تھے ۔
مسلمانوں نے ذلت اپنی ہاتھوں سے خود چنی ۔فرقوں میں بٹی قوم ہجوم تو کہلاتی ہے قوم نہیں بن سکتی کیونکہ مسلمانوں کے زیادہ گلے فرقوں نے کاٹے یہودیوں یا عیسائیوں نے نہیں ۔
جب جنگیز خان نے ایک مسلمان ملک پے قبضہ کیا تو خلیفہ کو پکڑآ گیا تو سونے اور چاندی کے جوہرات نکلے تب چنگیز خان نے کہا اس سونے اور چاندی کو کھاؤ تو خلیفہ نے کہا جناب میں نہی کھا سکتا تب خلیفہ نے کہا اس سونے کو پگھلا کے تلوار بناؤ اور خلیفہ کی گردن کاٹ دو ۔
مسلمانوں کی تاریخ تاریک ہے روشن نہیں ۔ اس قوم نے سبق نہیں سیکھا ۔
سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے یہ محکوم ہیں اور آج تک محکوم ہیں
سائنس ,ٹیکانالوجی میں جب تک مسلمان عبور حاصل نہیں کریں گے فرشتے انکی مدد کو نہیں آئیں گے ۔
اور فرقے انکے گلے کا طوق ہیں ۔

یہ سرزمینِ ایران ہے — وہ دھرتی جس نے ہر دور میں دباؤ کو للکارا ہے، پابندیوں کو برداشت کیا ہے اور اپنے فیصلے خود کیے ہیں۔...
02/03/2026

یہ سرزمینِ ایران ہے — وہ دھرتی جس نے ہر دور میں دباؤ کو للکارا ہے، پابندیوں کو برداشت کیا ہے اور اپنے فیصلے خود کیے ہیں۔
رہبرِ انقلاب علی خامنہ ای کا مؤقف ہمیشہ واضح رہا ہے:
“عزت کے ساتھ جینا ہے تو خود انحصاری اختیار کرو، خوف کے ساتھ نہیں۔”
سالوں سے امریکہ کی پابندیاں، دھمکیاں اور سیاسی دباؤ ایران کا راستہ نہیں روک سکے۔ کیونکہ ایران جانتا ہے کہ طاقت صرف ہتھیاروں سے نہیں، نظریے، صبر اور قومی اتحاد سے بنتی ہے۔
اگر ایران اپنی دفاعی تیاری مضبوط کرتا ہے تو یہ جارحیت نہیں، خودمختاری کا اعلان ہے۔
اگر ایران جواب دیتا ہے تو یہ جنگ کی خواہش نہیں، وقار کی حفاظت ہے۔
ایران کا پیغام سادہ ہے:
ہم امن چاہتے ہیں، مگر کمزوری نہیں۔
ہم مذاکرات چاہتے ہیں، مگر غلامی نہیں۔
ہم دوستی چاہتے ہیں، مگر اپنی شرائط پر۔
تاریخ گواہ ہے کہ جو قومیں اپنے فیصلے خود کرتی ہیں، وہی وقت کے دھارے کا رخ موڑتی ہیں۔
ایران آج بھی وہی کہہ رہا ہے:
“ہم جھکیں گے نہیں، ہم رکیں گے نہیں، ہم اپنی آزادی کی حفاظت ہر حال میں کریں گے۔”
#ایران #خودمختاری #مزاحمت

I gained 8 followers and created 4 posts in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have...
21/02/2026

I gained 8 followers and created 4 posts in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

روزانہ کی اچھل کود اور ورزش کے لئے تاکہ آپ رہیں چست و توانا۔۔۔ابھی آرڈر لگاؤ کیش آن ڈیلوری ہوگی۔•  Material: Plastic•  N...
28/09/2025

روزانہ کی اچھل کود اور ورزش کے لئے تاکہ آپ رہیں چست و توانا۔۔۔ابھی آرڈر لگاؤ کیش آن ڈیلوری ہوگی۔
• Material: Plastic
• Number Of Pieces: 1 Pc
• Color: Grey
• Package Includes: 1 x Skipping Rope
• Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.
• Product Code: MZ1338200028EEWD

Liquid Foundation for Skin (all types)•  Material: Liquid•  Liquid Foundation Is A Makeup Solution That Provides Full Co...
25/09/2025

Liquid Foundation for Skin (all types)
• Material: Liquid
• Liquid Foundation Is A Makeup Solution That Provides Full Coverage With Oil Control For A Flawless Matte Appearance
• With A 12-hour Long-Lasting Formula, This Foundation Acts As A Concealer, Covering Imperfections From Acne To Pores To Blackheads
• Package Includes: 1 x Liquid Foundation
• Disclaimer: Before using a new cosmetic product, conduct a test on a small area of your skin. If you have a specific allergy or sensitivity, check the ingredients to avoid a reaction. Always read the warning labels and directions on the package for using any cosmetic products.
• Product Code: MZ19920113RAAS

Follow this link to view our catalog on WhatsApp:

https://wa.me/p/24166075059738697/923337477697

بذریعہ واٹس ایپ آن لائن شاپنگ کریں۔ لنک پر کلک کرکے اوپر موجود کیٹیلوگ بٹن کو Tap کریں۔ اپنا آئٹم چننے کے بعد بذریعہ واٹس ایپ نام' موبائل نمبر' تعداد اور ایڈریس لکھ کر آرڈر بھیجیں ۔

Address

Khanpur
64100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Advertising Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share