07/04/2026
ماشاءاللہ! ایک اور سنگِ میل مکمل۔ 🚩
ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے 'سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں' میں یونائٹڈ بلڈرز اینڈ ریل اسٹیٹ کا سائن بورڈ پروجیکٹ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔ بہترین کوالٹی اور دیدہ زیب ڈیزائن ہماری پہچان ہے۔
ہم محمد ناصر صاحب (اونر: یونائٹڈ بلڈرز اینڈ ریل اسٹیٹ) اور محمد عبدالرحمن صاحب کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا اور ہمیں اس کام کا موقع دیا۔
کیا آپ بھی اپنے کاروبار کے لیے معیاری اور پائیدار سائن بورڈ بنوانا چاہتے ہیں؟ تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے برانڈ کو ایک نئی پہچان دیں۔
رابطہ نمبر: 03338434038
راجہ عطاءاللہ ملاگر