Today Tehseel Kharian

Today Tehseel Kharian All Activities About Tehseel Kharian

16/05/2026
25/04/2026

سنت پورہ (کھاریاں) میں سکھ مذہب کا قدیم اور خستہ حال تاریخی گوردوارہ۔ اٹلی میں سکھوں کی فلاحی تنظیم "نیشکام سیوا دل" کے سربراہ بھائی صاحب سنگھ چکمہرہ کی اپنے ساتھیوں سمیت کھاریاں کے رہائشی و فلاحی شخصیات خانزادہ کریم شاہ صاحب اور سید محسن حسین شاہ صاحب سے، 15 ویں صدی میں تعمیر شدہ گوردوارہ (سنت پورہ) کو بحال کروانے کی اپیل۔


​ #کھاریاں #پاکستان #تاریخ #گوردوارہ #امن

اہلیان تحصیل کھاریاں کیلئے خوشخبری مغلیہ دور شاہکار تاریخی واٹر ٹینک بنی بنگلہ کھاریاں کی بحالی کیلئے محکمہ آثارقدیمہ نے...
30/11/2025

اہلیان تحصیل کھاریاں کیلئے خوشخبری
مغلیہ دور شاہکار تاریخی واٹر ٹینک بنی بنگلہ کھاریاں کی بحالی کیلئے محکمہ آثارقدیمہ نے کام شروع کردیق

15/11/2024

کھاریاں میں جگہ جگہ کیمکل ملا دودھ بیچنے والوں کی سرپرستی کون کر رہا ہے؟

15/11/2024

سردیاں آچکی ہیں نعت خوانوں اور قوال حضرات پر پیسے لٹانے کی بجائے قریبی مدرسوں اور سکولوں میں جائیں مستحق طلبہ کو جرسی، عمامہ، چادر اور بند شوز لیکر دیں.
آخرت میں کام آئے گا✨

جدوجہد کی علامتپہاڑ جیسی ہمتنظام انصاف پر سناٹا دار تمانچا ہم حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں Nasir Awan صاحب کو اانصاف فراہم...
27/10/2024

جدوجہد کی علامت
پہاڑ جیسی ہمت
نظام انصاف پر سناٹا دار تمانچا
ہم حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں Nasir Awan صاحب کو اانصاف فراہم کیجئے اس سے پہلے کہ نظام انصاف کی مکمل شلوار اتر جائے

ایس ایچ او تھانہ کھاریاں لیاقت گجر نے محلہ نیا آڑہ سے ایک رکشہ ڈرائیور مزدور دار شخص جو کسی ناجائز دھندہ میں ملوث نہیں ا...
15/10/2024

ایس ایچ او تھانہ کھاریاں لیاقت گجر نے محلہ نیا آڑہ سے ایک رکشہ ڈرائیور مزدور دار شخص جو کسی ناجائز دھندہ میں ملوث نہیں اور وہ شخص چرس پیتا ہے اس کو پکڑ کر 1000 گرام چرس برآمد کی اور اسے ایسے میڈیا پر پیش کیا جارہا ہے جیسے وہ بہت بڑا ناجائز فروش ہو ایس ایچ او صاحب چرس شراب بیچنے والے کیخلاف شکنجہ کسیں اس مزدور شخص کو پکڑنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَچوہدری محمد اسلم خان سابق وی چیئرمین بلدیہ کھاریاں کے بہنوئی،چوہدری محمد عارف ...
14/10/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چوہدری محمد اسلم خان سابق وی چیئرمین بلدیہ کھاریاں کے بہنوئی،چوہدری محمد عارف کے بڑے بھائی اور محمدفہیم،محمد ندیم،محمد وسیم،محمد رمیض،محمد ارسلان کے والد چوہدری محمد اعظم جو کہ رضائے الٰہی سے وفات پاچکے ہیں۔ نماز جنازہ مورخہ 14 اکتوبر مغرب کے فوراً بعد 6:30 بجے شفیق مسجد جی ٹی روڈ کھاریاں میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دراین حاصل کریں۔

Address

Kharian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Tehseel Kharian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share