Marvi Organics

Marvi Organics Digital Marketer
Social Media Manager
Graffic designer
(1)

07/08/2026

لالہ موسیٰ،کھاریاں اور قریبی دیہات والے فریش فروزن فوڈ آرڈر پے تیار کروائیں
آج کا بہت بڑا آرڈر ڈیلیور ہو چکا ہے الحمدللہ رب العالمین 🤲
رابطے کے لیئے واٹس ایپ کریں
03187364104

کیا خیال ہے آفر لگائی جائے؟کون کون بہترین ذائقے سے مستفید ہونا چاہتے ہیں 200لائکس اور کمینٹس ہوتے ہی آفر لگا دی جائے گی ...
31/07/2026

کیا خیال ہے آفر لگائی جائے؟
کون کون بہترین ذائقے سے مستفید ہونا چاہتے ہیں
200لائکس اور کمینٹس ہوتے ہی آفر لگا دی جائے گی
تو نیو اپڈیٹ کے لئے جڑے رہئے ہمارے پیج سے


29/07/2026












26/07/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اچھے لوگو

03/07/2026


゚

20/06/2026

🧄✨ خالص لہسن پاؤڈر – تازگی اور معیار کی ضمانت! ✨🧄
اپنے کھانوں کو دیں اصل لہسن کا بھرپور ذائقہ اور خوشبو!
✅ 100% خالص لہسن پاؤڈر
✅ فریش آرڈر پر تیار کیا جاتا ہے
✅ کسی قسم کی ملاوٹ نہیں
✅ گھریلو اور کمرشل استعمال کے لیے بہترین
💰 قیمت: صرف 4500 روپے فی کلو
📌 نوٹ: لہسن پاؤڈر تازہ تیار کیا جاتا ہے، اس لیے آرڈر کم از کم 1 ہفتہ پہلے بک کروائیں۔
🍲 سالن، چٹنی، مصالحہ جات اور ہر قسم کے کھانوں میں بہترین انتخاب!
📞 ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں اور خالص معیار کا فرق محسوس کریں۔
Maria Tayyab
03187364104

چلیں جی ایک اور ٹاسک مل گیا ہے اب تو لازم ہو گیا ایک دوسرے کا ساتھ دیں تب ہی  ویوز کے چکر کو پورا کر سکیں لیکن اگر نیٹ س...
19/06/2026

چلیں جی ایک اور ٹاسک مل گیا ہے
اب تو لازم ہو گیا ایک دوسرے کا ساتھ دیں تب ہی ویوز کے چکر کو پورا کر سکیں لیکن اگر نیٹ ساتھ دے تو

شاہی لال مرچ مصالحہ اور فرائیڈ اوونین آج ہی آرڈر کریں اور ڈھیروں فائدے حاصل کریں آرڈر کے لئے واٹس ایپ کریں              ...
17/06/2026

شاہی لال مرچ مصالحہ
اور فرائیڈ اوونین آج ہی آرڈر کریں اور ڈھیروں فائدے حاصل کریں آرڈر کے لئے واٹس ایپ کریں

16/06/2026

اب کبھی اس ریل پے بھی کسٹمر اور ریچ وٹے سٹے والی پوسٹ اور رات والی پوسٹ کی طرح مل جائے تو کیا ہی بات ہے
لال مرچ مکس مصالحے خریدنے کے لئے ابھی
آرڈر کے لئے واٹس ایپ کریں
03187374104
Marvi Organics


بڑی عید اسپیشل آفر 🔥🧄 خالص دیسی لہسن اب زبردست ڈیل میں 🧄✨ صرف 2 دن کے لیے خاص آفر ✨💥 1 کلو چھیلا ہوا دیسی لہسن صرف 1500 ...
17/05/2026

بڑی عید اسپیشل آفر 🔥
🧄 خالص دیسی لہسن اب زبردست ڈیل میں 🧄
✨ صرف 2 دن کے لیے خاص آفر ✨
💥 1 کلو چھیلا ہوا دیسی لہسن صرف 1500 روپے 💥
🚚 پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری
👩‍🍳 کھانوں کا ذائقہ دگنا کریں
✅ تازہ
✅ خالص
✅ بہترین کوالٹی
📦 ابھی آرڈر کریں کیونکہ آفر صرف محدود وقت کے لیے ہے!
واٹس ایپ پر آرڈر کریں:
03187364104

Address

Kharian
Kharian

Telephone

+923187364104

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marvi Organics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Marvi Organics:

Shortcuts

Share