29/05/2026
وہ بندہ ہر دن دکان کھولتا تھا، امید لے کر بیٹھتا تھا کہ آج کچھ بہتر ہوگا… لیکن شام تک وہی خالی ہاتھ، وہی کم سیلز، اور وہی پریشانی، وقت گزر رہا تھا مگر بزنس وہیں کا وہیں تھا، پھر ایک دن اس نے صرف یہ سوچ کر ایک چھوٹا سا فیصلہ کیا کہ “شاید مسئلہ پروڈکٹ میں نہیں، لوگوں تک نہ پہنچنے میں ہے”، اس نے اپنی آن لائن presence اور ads پر کام شروع کیا، اور کچھ ہی دنوں میں وہی دکان جہاں پہلے گاہک کم آتے تھے وہاں آہستہ آہستہ آنا شروع ہو گئے، اگر آپ بھی اسی جگہ کھڑے ہیں جہاں سیلز نہیں بڑھ رہی تو وقت ہے اپنی سیل بڑھانے کے لیے proper ads چلانے کا، ابھی آرڈر کریں یا ایڈ رن کروائیں تاکہ آپ کا بزنس بھی صحیح لوگوں تک پہنچ سکے اور grow کرے۔