J.s Mobile Paluan

J.s Mobile Paluan Subscribers my YouTube channel and like Junaid paluan

26/01/2025
جناب ظل حسنین واگھرا صاحب دا خوبصورت دوہڑہ انج  ٹکرے   ضامن  خوشیاں  دے  لا  جُرات  توں  باہلی  کس  گئے۔اِنہاں  چٙھم  چٙ...
28/08/2024

جناب ظل حسنین واگھرا صاحب دا خوبصورت دوہڑہ

انج ٹکرے ضامن خوشیاں دے لا جُرات توں باہلی کس گئے۔

اِنہاں چٙھم چٙھم وسدیاں اکھیں دی کئی ساونڑ چیندے چس گئے۔

جہندی سک دے پاک مصلے تے ساڈی مونجھ دے متھے گھس گئے۔

ساتھوں رُس گئے بدل نصیباں دے ظل دیس بیگانے وس گئے

17/07/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
میری دادی جان قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں انشاء اللہ کل 9:00 قل خوانی ہو گئ

16/07/2024

*‏نورپورتھل چشمہ لنک کنال حافظانوالی پل پیلووینس نہرمیں ڈوب جانےوالے6لڑکوں کی ناموں کی تفصیل*

*1"سمیع اللہ،2"عزیزاللہ پسران شیرمست جسرہ*

*3:محمدوقاص ولدمیاں خورشیدجسرہ:میاں پٹرولیم پیلووینس*

*4"اسداللہ ولدگل اصغرجسرہ*

*5"آفتاب آحمدولدمتھیلاخان قوم کھبہ*

*6"محمدشعیب ولدمحمداکرم قوم جسرہ حاجی خیل شامل*

*6بچوں کی تلاش کےلئےریسکیوٹیم کاسرچ آپریشن جاری*

16/07/2024

*‏بریکنگ نیوز*
*نورپورتھل چشمہ لنک کنال حافظانوالی پل پیلووینس گرمی کےستائےنہرمیں نہانےآئے10بچےڈوب گئے*

*نورپورتھل ڈوبنےوالےتمام بچےکم عمربتائےجاتےہیں،ڈوبنےوالےبچوں میں سے4کونکال لیاگیا*

*نورپورتھل ریسکیو1122موقع پرپہنچ گئی6بچوں کی تلاش جاری*

13/06/2024

اناللہ واناالیہ راجعون
شاہوالا جنوبی تحصیل نورپورتھل۔۔۔
معروف پنجابی ۔سرائیکی شاعر محمد شیر ظل واگھرہ بقضائے الہی وفات پا گئے۔۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے

13/06/2024

اناللہ واناالیہ راجعون
شاہوالا جنوبی تحصیل نورپورتھل۔۔۔
معروف پنجابی ۔سرائیکی شاعر محمد شیر ظل واگھرہ بقضائے الہی وفات پا گئے۔۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرحوم کا معروف دوہڑا ۔۔۔۔۔

25/05/2024

میری نانی کی رسم قل خوانی کل بروز اتوار 9:30 بجے ادا کی جائے گی

25/05/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
میری نانی اماں قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں نماز جنازہ جامع مسجد عمر فاروق میں ٹھیک 7:30بجے ادا کی جائے گی

ڈیرہ شیرے خیل دعائے خیرڈیرہ شیرے خیل والوں نے ملک گل اصغر خان بگھور کے ساتھ دعا خیر دے دی
02/02/2024

ڈیرہ شیرے خیل
دعائے خیر
ڈیرہ شیرے خیل والوں نے ملک گل اصغر خان بگھور کے ساتھ دعا خیر دے دی

Address

Khushab
4

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J.s Mobile Paluan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to J.s Mobile Paluan:

Share