07/12/2025
ڈیجیٹل دور کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ ڈگری اور سکل دونوں مل کر انسان کی قیمت بڑھاتے ہیں۔
ڈگری راستہ دکھاتی ہےاور سکل اُس راستے پر آگے بڑھنے کی طاقت دیتی ہے آج کے زمانے میں ہر نئی سکل ایک نیا موقع، ایک نیا دروازہ اور ایک نئی امید ہے۔
خود میں سرمایہ کاری کریں ہر دن کچھ نیا سیکھیں۔کیونکہ ترقی انہی کی ہوتی ہےجو رُکنے کے بجائے آگے بڑھتے رہتے ہیں۔۔۔۔
سلامت رہیں خوش رہے۔۔۔