05/03/2026
زندگی تو اصل میں بیلا گزار رہی ہے، ہم تو بس جی رہے ہیں۔
میں روم سے باہر نکلی تو یہ محترمہ بڑے سکون سے سو رہی تھیں۔ میں نے سوچا ایک تصویر بنا لوں۔ جیسے ہی پک بنائی، فوراً آنکھ کھول لی اور دو منٹ غصے سے مجھے ایسے گھورا…
پھر اگلے ہی لمحے مجھے ignore کیا اور دوبارہ آرام سے سو گئی۔
ایسے منہ پر بھی کوئی ignore کرتا ہے بھلا؟
بیلا کی زندگی سیٹ ہے… مسئلہ صرف ہمارا ہے۔