Social Focus

Social Focus SOCIAL FOCUS
ستاسو آواز A

01/09/2026
آپ کس سیاسی پارٹی کو ووٹ دینا چاہتے ہیں؟؟؟آپ کے خیال میں کون سی سیاسی جماعت عوام کی نمائندگی بہتر کر سکتی ہے؟؟؟کمینٹ میں...
19/08/2026

آپ کس سیاسی پارٹی کو ووٹ دینا چاہتے ہیں؟؟؟
آپ کے خیال میں کون سی سیاسی جماعت عوام کی نمائندگی بہتر کر سکتی ہے؟؟؟
کمینٹ میں بتائیں شکریہ۔۔۔







چغرزی متحد ہوگا تو چغرزی مضبوط ہوگا؛ اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں اور اپنے علاقے کے بہتر مستقبل کے لیے متحد ہوں۔
11/08/2026

چغرزی متحد ہوگا تو چغرزی مضبوط ہوگا؛ اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں اور اپنے علاقے کے بہتر مستقبل کے لیے متحد ہوں۔

Writingتیراج ٹو ڈوڈبنئی روڈ کی تعمیر کے لیے عوامی اپیلمحترم عبدالمنیم صاحب (MPA)!تیراج ٹو ڈوڈبنئی روڈ کی حالت انتہائی خر...
25/07/2026

Writing
تیراج ٹو ڈوڈبنئی روڈ کی تعمیر کے لیے عوامی اپیل
محترم عبدالمنیم صاحب (MPA)!
تیراج ٹو ڈوڈبنئی روڈ کی حالت انتہائی خراب ہو چکی ہے۔ یہ سڑک علاقے کے ہزاروں لوگوں کے لیے آمدورفت کا اہم ذریعہ ہے، مگر جگہ جگہ گہرے گڑھے اور ٹوٹی ہوئی سڑک عوام کے لیے روزانہ مشکلات اور حادثات کا سبب بن رہی ہے۔
ہم آپ سے پُرخلوص اپیل کرتے ہیں کہ اس اہم عوامی مسئلے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تیراج ٹو ڈوڈبنئی روڈ کی تعمیر و مرمت کا کام جلد از جلد شروع کروائیں۔
عوام کو آپ سے امید ہے کہ آپ وعدوں کے ساتھ ساتھ عملی اقدامات بھی کریں گے، تاکہ اس علاقے کے لوگوں کو محفوظ اور بہتر سفری سہولت میسر آ سکے۔
تیراج ٹو ڈوڈبنئی روڈ کی تعمیر، عوام کا دیرینہ مطالبہ ہے۔
Abdul Munim Khan
Amir Muqam Asad Qaiser
AVT Khyber TV Channel
Aimal Wali Khan Afsar Afghan Abasin Shanglahاباسین شانگلہ بہار

یہ کوئی ندی نالہ نہیں، بلکہ شمنال روڈ ہے، جس کی تعمیر کا مطالبہ اہلِ علاقہ کر رہے ہیں۔مون سون کی حالیہ بارشوں نے اس روڈ ...
24/07/2026

یہ کوئی ندی نالہ نہیں، بلکہ شمنال روڈ ہے، جس کی تعمیر کا مطالبہ اہلِ علاقہ کر رہے ہیں۔
مون سون کی حالیہ بارشوں نے اس روڈ کی رہی سہی حالت بھی تباہ کر دی ہے۔
اب مزید خطرناک بن چکا ہے۔ پتھر، ملبہ اور بارش کا پانی اس بات کا ثبوت ہیں کہ اس سڑک پر سفر کرنا کسی بھی وقت جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
آخر کب تک شمنال کے عوام بنیادی سہولت سے محروم رہیں گے؟ کیا ہماری جان و مال کی حفاظت اور محفوظ راستہ ہمارا حق نہیں؟
@

ڈی سی بونیر اور اے سی چغرزئی سے پُرزور اپیل ہے کہ سڑکوں کی فوری مرمت کو یقینی بنایا جائے Arif Khan Ex Tehsil Naib Nazim ...
24/07/2026

ڈی سی بونیر اور اے سی چغرزئی سے پُرزور اپیل ہے کہ سڑکوں کی فوری مرمت کو یقینی بنایا جائے Arif Khan Ex Tehsil Naib Nazim G Buner

Address

Bunerwal Banda
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Focus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share