Gillani 1 Marketing

Gillani 1 Marketing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gillani 1 Marketing, Advertising/Marketing, Urmar Payan, Khyber Pakhtunkhwa.

31/03/2025
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*آپ سب کو رمضان کریم کی آمد بہت بہت مبـــــارک ہو *اللھم بارک لنا فی...
01/03/2025

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*
آپ سب کو رمضان کریم کی آمد بہت بہت مبـــــارک ہو *اللھم بارک لنا فی رمضان*
*صلی اللہ علی محمد ، صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم*
رمضان المبارک کی چاند رات ( جب رمضان المبارک کا چاند نظر آ جائے تو مغرب کی نماز کے بعد 21 بار عمل سورة القدر(إِنَّا أَنزَلْتُهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْر) جو پڑھ لے اسکی روزی میں ایسے برکت ہوگی جیسے اونچائی سے پانی تیزی کے ساتھ نیچے کی طرف ڈھلان سے آتا ہے اتنی تیزی سے روزگار ( مال و دولت اس کی طرف بڑھے گا اور اس کی تنگدستی ختم ہوگی
ان شاءاللہ الکریم
*اللّٰه تبارک وتعالیٰ عزوجل* ہمیں ، ہماری نسلوں کو اپنی ملاقات کا شوق نصیب فرمائے ، صغيره و کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*

12/12/2024

📢 *بڑی خوشخبری اہل پشاور متوجہ ہوں!**
*دبئی کی پہلی اور تیزی سے ترقی کرنے والی ورچوئل ریئل اسٹیٹ ایجنسی MRE ملتان ریئل اسٹیٹ L.L.C. کے دبئی پراپرٹی ایونٹ کو لازمی جوائن کریں،*
*جو کل 13 دسمبر دوپہر 2 بجے سے لے کر رات 10 بجے تک ہو رہا ہے*۔
*ہوٹل ٹورمالائن فردوس چوک بلمقابل بالا حصار قلعہ نزد BRT سٹیشن، پشاور میں*۔
*خصوصی پیشکشیں صرف آپ کے لیے:**
✅ **0% کمیشن**
✅ **2 سالہ سرمایہ کاری ویزا یا 10 سالہ گولڈن ویزا**
✅ **دبئی کے معروف ڈویلپرز کے ساتھ براہ راست بکنگ*
💼 *شرکت کرنے والے ٹاپ ڈویلپرز:**
عمار | دمک | ڈینیوب | سوبھا | عزیزی | بنگھٹی
🎯 دبئی میں اپنی خوابوں کی بہترین پراپرٹی کو تلاش کرنے کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں!
*میری طرف سے آپ کو خصوصی دعوت ھے، آپکے آنے کا انتظار کرونگا*
*خواہشمند معزز دوست پرسنل میں لازمی ربطہ کریں*
📞 **مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں:*
*سید کاشف گیلانی*
*+923078400988*

*صلی اللّٰہ علی محمد ، صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم*تیسرا سالانہ عرس مبارک(الحاج حضرت پیر سید نور علی شاہ الجیلانی نوری با...
02/11/2024

*صلی اللّٰہ علی محمد ، صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم*
تیسرا سالانہ عرس مبارک
(الحاج حضرت پیر سید نور علی شاہ الجیلانی نوری بابا جان صاحب مبارک رح)
3 نومبر جامعہ نوریہ غوثیہ مین GT روڈ تاروجبہ نوری آباد شریف نوشہرہ کے پی پاکستان انشاءاللہ۔
سب دوستوں کو انتہائی محبت، پیار اور خلوص دل سے دعوت ھے۔
اس بابرکت پروگرام میں شرکت کرکے اپنے ایمان کو تازہ کریں اور ڈھیر ساری رحمتیں ،برکتیں اور دعائیں حاصل کریں۔
پوسٹ کو آگے شئیر کر کے اپنے پیاری
نبی حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کا اظہار کریں اور ثواب دارین حاصل کریں۔ شکریہ
❤️❤️❤️🌹🌹🌹
طالب دعا: سید کاشف گیلانی نوری۔

Assalam-O-Alekum, Good News.Great Islamic scholar and Great Motivational Speaker *Soban Attari Sahib* Coming To Peshawar...
28/10/2024

Assalam-O-Alekum,
Good News.
Great Islamic scholar and Great Motivational Speaker *Soban Attari Sahib* Coming To Peshawar.
I Specially Invite All My Friends.
Please share in your circle specifically with students of Peshawar.
We Wellcome U Dear Sir From The Core Of Our Heart
❤️ ❤️ ❤️ ❤️
Thanks Dawate Islami.
Regards:
*Syed Kashif Gillani*.

15/08/2024

(پیار اور محبت)
(باقر خانی روٹی)

آپ نے باقر خانی کھائی ہو گی تو آج باقر خانی کی تاریخ بھی جان لیں ✍️
کہتے ہیں کہ کسی زمانے میں لکھنو میں ایک حسین و جمیل طوائف تھی جس کا نام خانی بیگم تھا۔ نہ صرف خوبصورتی بلکہ اپنی نشست و برخاست کے حوالے سے بھی وہ لکھنو میں بڑی جانی مانی ہستی سمجھی جاتی تھی۔ اس دور میں نامور طوائف جسم فروشی نہیں کرتی تھیں صرف رقص و سرود کی محافل ہی منعقد کی جاتی تھیں۔ امراء اور نوابین اپنے بچوں کو ان طوائفوں کے یہاں آداب سکھانے بھیجتے تھے. 😊
خانی بیگم کے کئی چاہنے والے تھے جو نہ صرف ان کی خوبصورتی کے اسیر تھے بلکہ ان سے شادی کے خواہشمند بھی تھے۔ کئی نوابین بھی انھیں اپنے حرم میں جگہ دیناچاہتے تھے۔ ان ہی میں ایک باقر علی خان تھے جو خانی بیگم سے شدید محبت کا دعویٰ کرتے تھے جبکہ ان ہی کے ہم عصر نواب جمن خان بھی خانی بیگم کے اسیر تھے۔ دونوں نواب چاہتے تھے کہ خانی بیگم ان کے حق میں فیصلہ دیں۔ خانی بیگم بھی جانتی تھیں کہ اتنے چاہنے والوں میں مذکورہ دونوں نواب ہی ان کے اصل طلبگار ہیں لیکن اس سے پہلے کہ وہ کسی ایک کے حق میں فیصلہ کرتیں کسی نے رات کی تاریکی میں انھیں ان کے کوٹھے میں ہی قتل کردیا۔ قتل کی۔تفتیش یہ کہہ کر ہی جلدبندکردی گئی کہ ان کے کسی ناکام عاشق نے یہ حرکت کی اور فرار ہوگیا۔ نواب جمن اور نواب باقر علی خان کی تو مانو دنیا ہی اجڑ گئی۔
نواب جمن نے تو پھر بھی جلد ہی خود کو دوسری مصروفیات میں الجھا لیا لیکن نواب باقر علی خان صرف اپنی حویلی تک محدود ہو کر رہ گئے۔ نہ کہیں آتے تھے نہ ہی کسی سے ملتے تھے۔ سارا سارا دن صرف خانی بیگم کی یاد میں گھلتے رہتے ہیں۔ بالاخر ایک روز ان کے ایک منہ چڑھے دوست ان سے ملنے حویلی آئے اور ان کی یہ حالت دیکھ کر انتہائی برہم ہوئے اور انھیں اپنی دوستی کا واسطہ دے کر اودھ کے بازار لیکر آئے۔ 😏
اودھ کے اس سنہرے دور میں جہاں نوابین کے دیگر مشغلوں کے رواجوں اور فرمائشوں کا خیال رکھا جاتا تھا وہیں آئے روز کھانے کی بھی کوئی نہ کوئی نئی ڈش ضرور بنائی جاتی تھی اگر تو وہ ڈش نوابوں کو پسند آ جاتی تو پھر اسے ہر باورچی ہی بنانے لگتا اور اگر پسند نہ آتی تو اسے فوراً ہی ترک کردیا جاتا۔الغرض نواب باقر علی خان کے دوست انھیں اودھ کے مشہور نانبائی کے یہاں لے آئے اور اسے کچھ خاص لانے کی فرمائش کی۔ نانبائی بھی شاید جانتا تھا کہ نواب باقر علی خان کو کوئی عام ذائقہ کہاں بھائے گا چنانچہ اس نے جلد ہی اپنی سب سے نئی تخلیق ان کے سامنے پیش کردی۔ باقر علی۔خان نے بڑی بے دلی سے ایک لقمہ توڑا اور منہ میں رکھا 😋۔
ایک لحظے کے لیے انھیں ایسا لگا مانو منہ میں ذائقوں کی بہار اتر آئی ہو۔ انھوں نے فوراً ہی اسے بنانے والے نانبائی کو طلب کیا۔ نانبائی بےچارہ یہ سمجھا کہ آج اس کا سر قلم کرہی دیا جائے گا کہ وہ روٹی جو اس نے خود بھی پہلی بار ہی بنائی تھی اس کا ذائقہ خود اسے بھی پتہ نہیں تھا کہ کیسا تھا۔ وہ ڈرتے ڈرتے باقر علی خان کے سامنے گیا تو انھوں نے اس سے پوچھا کہ یہ روٹی تم نے بنائی ہے۔ اس نے اثبات میں جواب دیا۔ باقی علی خان نے پوچھا کہ اس کا نام کیا ہے۔اب تو نانبائی اور گھبرایا کہ ضرور روٹی میں کوئی نقص تھا جب ہی اس کا نام پوچھ رہے ہیں۔ اس نے ہاتھ جوڑتے ہوئے بتایا کہ اس نے یہ روٹی کچھ نئے طریقے سے بنائی ہے اور ابھی اس کا نام کچھ سوچا نہیں تھا کہ حضور کے سامنے پیش کردی۔ اگر حضور کہیں گے تو وہ آئندہ کبھی اسے نہیں بنائے گا۔ 😒
تب باقر علی نے نانبائی کو بتایا کہ انھیں یہ روٹی اتنی پسند آئی تھی کہ وہ اس کا نام جاننا چاہتے تھے۔ نانبائی یہ سن کر اتنا خوش ہوا کہ اس نے نواب صاحب سے ہی اس روٹی کو کوئی نام دینے کی درخواست کی۔ تب نواب باقر علی خان نے اپنے دوست اور اس شاہی نانبائی سے کہا کہ ہم جن سے محبت کرتے تھے ان کا نام خانی تھا اور ہمارا باقر ہے۔ زندگی میں تو ہم مل نہ سکے تو کیوں نہ اس روٹی کا نام ہی "باقر خانی" رکھ دیں۔ دنیا میں جب بھی اور جہاں جہاں بھی یہ روٹی کھائی جائے گی لوگ ہمارا نام ایک ساتھ لیں گے۔ نواب باقر علی خان کے منہ سے نکلی بات فوراً ہی قبول کرلی گئی۔
یوں اس طریقے سے بنائی جانے والی روٹی اب بھی کئی تغیر اور مختلف اشکال کے ساتھ آج بھی پاک و ہند میں کھائی جاتی ہے اور لامحالہ باقر اور خانی کا نام ایک ساتھ مربوط ہے۔۔
کیسی لگی آپ سب کو باقر خانی کی تاریخ ۔

*صلی اللّٰہ علی محمد ، صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم**السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*میری طرف سے تمام عاشقان رسول ﷺ کو *ی...
14/08/2024

*صلی اللّٰہ علی محمد ، صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
میری طرف سے تمام عاشقان رسول ﷺ کو
*یوم آزادی مبارک ہو !*
ہمارے لیے آزادی کے مقصد کے لیے، لاکھوں مسلمان جو شہید ہوئے اللّٰه پاک ان سب کی مغفرت فرمائے، اور اللّٰه پاک ہمارے وطن عزیز کو سلامت رکھے، اور ہماری آنے والی نسلوں کے بچے بچےکو عشق رسولﷺ و حیا کی سچی دولت نصیب فرمائے
*آمین یا رب العالمین*
ہمارے فلسطینی بہن بھائیوں کو بھی آزادی کی جدوجہد میں کامیابی و کامرانی عطاء فرما پوری دنیا میں جہاں جہاں مسلمان ظلم و ستم کا شکار ہیں ہر جگہ مسلمانوں کو کامیابی و کامرانی عطاء فرما اور ظلم و ستم سے نجات عطاء فرما۔
*آمیــــــــن ثم آمین یارب العالمین*
*صبحِ بخیر زندگی*
دعاگوں: *سید کاشف گیلانی*

💯 Percent Reality.Agreed 👍 Sirf Balochistan Nahi sare Pakistan K zemedar he.Such bat kehne par CM sahib ko Salute.
29/07/2024

💯 Percent Reality.
Agreed 👍
Sirf Balochistan Nahi sare Pakistan K zemedar he.
Such bat kehne par CM sahib ko Salute.

انسپکٹر اجمیر شاہ شہید وہ جو حقیقی طور پر شیر تھا نہ کسی سے ڈرتا تھا نہ کسی کے سامنے جھکتا تھا  جو غریبوں کا ہمدرد تھا ۔...
29/07/2024

انسپکٹر اجمیر شاہ شہید
وہ جو حقیقی طور پر شیر تھا نہ کسی سے ڈرتا تھا نہ کسی کے سامنے جھکتا تھا جو غریبوں کا ہمدرد تھا ۔
ہمارے دعاؤں میں ہمیشہ رہیگا ۔
اللہ تعالی اجمیر شاہ شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں ۔ آمین 🤲

Sabih Ullah

27/04/2024

Address

Urmar Payan
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923078400988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gillani 1 Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gillani 1 Marketing:

Share