Engr Islam Khan Buneri

Engr Islam Khan Buneri Never let negativity take over your mind because a negative min can never live a happy life.

23/04/2025

وردی کا غلط استعمال نہ کریں۔

اگر آپ کے پاس وردی کا پاور ہے اور اس کا غلط استعمال

کرتے ہو ۔ تو اللہ تعالیٰ سب سے بڑا پاور فل ہے

اور غریب کے مدد کر کے آپ سے پوچھیں گا

27/08/2023

باپ بیٹی کی ایسی ویڈیو آپ نے شاید نہ کبھی دیکھی ہو

18/08/2023

حبیب الرحمن ګلونه😂

24/05/2023

*جامشورو: کوٹری خدا کی بستی میں تین انکھوں والے بچے کی پیداٸیش بچہ نارمل پیدا ہوا ہے ڈاکٹر روبینہ*

*بچے کی تیسری انکھ پیچھے سر میں ہونے کی وجہ سے لمس جامشورو منتقل کردیا گیا بچہ صحت مند تندرست ہے بچے کی تیسری انکھ دیکھ کر والدین پریشان*

لیب انچارج اصف بھٹی نے والدین کو ایمبولینس میں بیٹھا کر لمس روانہ کردیا

تفصيلات کے مطابق ساٸیٹ کوٹری خدا کی بستی کے رہائشی پیر بخش مری بیٹے کی پیداٸش پی پی ایچ اٸی سینٹر خدا کی بستی میں ہوٸی جہاں بچے کی تین انکھوں کی تصدیق ہوٸی ہے ڈاکٹر روبینہ کے مطابق بچے کی پیداٸش نارمل ہوٸی ہے ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہے بچے کی تین انکھیں ہے ایک انکھ پیچھے سر میں ہے پی پی ایچ اٸی لیب انچارج اصف بھٹی اور ڈاکٹر روبینہ نے ایمبولینس میں بچے کو لمس جامشورو روانہ کردیا بچے کے والد پیر بخش مری نے بتایا کہ اللہ کی رضا پر خوش ہوں لیکن غربت کے باعث بچے کے علاج کے لیے پریشان ہے انہوں ڈی سی جامشوو سمیت اعلی حکام سے بچے کے علاج کے لیے اپیل کی ہے

17/04/2023

حکومت چلنی چاھیے

16/10/2022

چی حوب نہ درزی دا اورئی

15/10/2022

بابا جی خو حد کڑے 🤣🤣 د یوسف جان د کلیف ڈیرہ مزہ،🤣

Address

Bunerwal
Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Islam Khan Buneri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engr Islam Khan Buneri:

Share

Category