Orakzai & Kohat Times

  • Home
  • Orakzai & Kohat Times

Orakzai & Kohat Times Freedom of speech for human rights, against violence, extremism, peace build up and humanity development.

03/10/2026

یمنی دارالحکومت صنعاء پر سعودی جنگی طیاروں کی جارحیت کے ردعمل میں یمنی انصاراللہ کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض میں آرامکو آئل ریفائنری پر میزائلوں سے عبرتناک بمباری.

03/10/2026

انصاراللہ کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی معاونت کے لیے فوجی مشیروں سمیت 30 سے 40 ہزار پاکستانی فوجی اس وقت سعودیہ میں تعینات ہیں جن میں سے زیادہ تر کو حال ہی میں وہاں پہنچایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ستمبر میں پاکستان نے انصاراللہ کے خلاف استعمال کے لیے اسلحہ اور بارود سے بھرے 4 کارگو طیارے بھی سعودیہ بھیجے ہیں، روئٹرز

03/10/2026

انصاراللہ نے سعودیہ کے دارالحکومت ریاض پر میزائلوں اور ڈرونز سے قیامت خیز بمباری کی ہے۔ یمنیوں کو کمزور سمجھ کر 11 برسوں سے براہ راست جارحیت، زمینی و بحری ناکہ بندی، بھوک اور افلاس کے ذریعے تقریباً 4 لاکھ نہتے یمنی شہریوں کا قتل عام آل سعود نے کیا ہے۔

پر سکون ماحول 🌴🌱🌲🌳
29/09/2026

پر سکون ماحول 🌴🌱🌲🌳

🌺Beautiful view of Orakzai 🫶🌳Like 👍Share 🔁Comment ✍️Support 💪 us.
29/09/2026

🌺Beautiful view of Orakzai 🫶🌳
Like 👍
Share 🔁
Comment ✍️
Support 💪 us.

* "ماشاءاللہ! خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KMU) کی طالبہ شازمہ بتول بنتِ نائب غلام نے ایم ڈی کیٹ (MDCAT) 2026 کے امتحان میں شا...
23/09/2026

* "ماشاءاللہ! خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KMU) کی طالبہ شازمہ بتول بنتِ نائب غلام نے ایم ڈی کیٹ (MDCAT) 2026 کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ انہوں نے 180 میں سے 176 نمبر حاصل کیے۔ ان کی اس کامیابی پر ہم سب کو فخر ہے! 👏💙 "
* "دعا ہے کہ شازمہ بتول کی یہ کامیابی ان کے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم ہو۔ ان کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا صلہ ان کے سامنے ہے۔ پوری قوم ان پر فخر کرتی ہے! 🌟🎓 "
* "شازمہ بتول نے ثابت کر دیا کہ محنت اور لگن سے کچھ بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے ایم ڈی کیٹ میں 176 نمبر حاصل کر کے نہ صرف اپنے خاندان کا بلکہ پورے ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ ان کی کامیابی پر ڈھیروں مبارکباد! 💪💙 "

کوہاٹ پولیس لائین میں مقابلہ کرنے والے دہشتگردوں کے فائنل فوٹو شئیر کی گئی ۔
19/09/2026

کوہاٹ پولیس لائین میں مقابلہ کرنے والے دہشتگردوں کے فائنل فوٹو شئیر کی گئی ۔

دہشتگرد بلا تفریق مسلک کے ظلم ڈھاتے ہیں۔ آج ایک شیعہ اور ایک اہل سنت چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر اسرائیل اور خوشحالی بینک منیجر ...
18/09/2026

دہشتگرد بلا تفریق مسلک کے ظلم ڈھاتے ہیں۔ آج ایک شیعہ اور ایک اہل سنت چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر اسرائیل اور خوشحالی بینک منیجر اسحاق حسین بھی آج دنیا فانی سے رخصت ہوئے🥲 کتنے قیمتی لوگ کو ان ظالموں چند سیکنڈوں میں ہم سے جدا کئیے! اللہ تعالیٰ ان ظالموں کو دنیا و آخرت میں ذلیل۔کرے۔

18/09/2026

اللہ تعالیٰ ان دہشتگرد کو نیست و نابود کرے۔ پولیس لائن کوہاٹ مسجد میں بم دھماکہ۔

18/09/2026

Kohat
Hangu road police line masjid min blast 😭

Address

Near Kalaya

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orakzai & Kohat Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed advertising & marketing company?

Share