08/03/2026
زیادہ تر لوگ 1000–1500 روپے دے کر بڑے پیجز پر پوسٹ لگوا دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس سے کسٹمرز آ جائیں گے۔
حقیقت میں اکثر ایسا نہیں ہوتا کیونکہ وہ audience آپ کے potential buyers ہی نہیں ہوتی۔
اصل فرق تب آتا ہے جب آپ کا بزنس صحیح لوگوں تک پہنچتا ہے۔
اگر آپ اپنے بزنس کے لئے real inquiries چاہتے ہیں تو DM کریں۔