Saood Jani Okz

Saood Jani Okz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saood Jani Okz, Advertising/Marketing, kohat, Kohat.

13/04/2022

جو لوگ کپتان کے جانےپر خوش ہو رہے ہیں وہ سُن لیں
اگلے پانچ سال کے لئے تیار ہوجاؤ ایک بار پھر کپتان آرہا ہے۔
انشاءاللہ ✌️

11/05/2021

عید کے دن جو جو کام سنت ہیں
1 غسل اور مسواک کرنا۔
2 اپنے لباس میں سے اچھا لباس پہننا۔
3 خوشبو لگانا۔
4 عید الفطر میں جانے سے پہلے کھجوریں یا کوئی میٹھی چیز کھانا۔
5 صدقہء فطر ادا کرکے جانا۔
6 عیدگاہ میں عید کی نماز پڑھنا۔
7 پیڈل جانا۔
8 ایک راستہ سے جانا اور دوسرے راستہ سے واپس آنا۔
9 عید کی نماز سے پہلے عیدگاہ میں یا گھر میں نفل نماز نہ پڑھنا۔
10 عید کی نماز کے بعد عیدگاہ میں نفل نماز نہ پڑھنا۔۔
نماز عید سے پہلے خوب شئیر کریں
اللہ تعالیٰ سب کو علم کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین

یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ  ہمیں  مسلمان پیدا کیا ہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت میں پیدا کیا ہی...
28/04/2021

یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں مسلمان پیدا کیا ہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت میں پیدا کیا ہیں( یااللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر )

03/04/2021

شئیر کریں تاکہ آگاہی ہو
گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔
‏جب سے تیز ہوا چل رہی اس دن سے کافی لوگوں کے ناک سے خون آ رہا ہے،
‏اس وقت ملکی فضاء میں نمی کا تناسب خطرناک حد تک کم ہے جس کی وجہ سے ہونٹ پھٹنے، ناک اور گلے میں خون آنے اور سانس رکنے کی شکایت عام ہے۔
ہونٹوں اور ناک میں گلیسرین لگائیں۔ پانی کا زیادہ استعمال کریں۔
‏ہوا خشک ہے ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم ہے جس کی وجہ سے ناک کے اندرونی تہہ میں موجود خون کی نالیاں پھٹ جاتی ہیں اور خون بہنا شروع ہو جاتی ہے۔ اپنے ناک کو پانی سے تر کر کے رکھیں اور با وضو رہیں
اور ماسک لازمی پہنیں

22/03/2021

پب جی گیم کھیلنے والوں ،اپنی زندگی پر رحم کرو، دین اور دنیا برباد نہ کرو ، یہ ویڈیو واضح ثبوت ہے ، کہ مسلسل گیم کھیلتے کھیلے جانے کی وجہ سے دماغ فیل ھوجاتا ہے، اللہ حفاظت فرمایے،
ایک درد بھرا پیغام

30/12/2020

ضلع اورکزئی شاہو حیل سے غلجو تک روڈ میں ایک بڑا کڈا ہو چکا ہے جو کہ آہستہ آہستہ اور تھوڑ پھوڑ کا شکار ہوتا ہے۔ایک مہینہ اس کا ہو گیا کوئی غم والا نہیں ہے۔
لہذا ابھی اس مسلے کو سنجیدگی سے لیا جائےورنہ بعد میں یہ مسلہ سنگین ہو گا اور عوام کو سخت تکلیف ہو گی۔

اس لڑکے کا نام سنگین خان شینواری ہے اور اس کا شمار اپنے کالج کے انتہائی قابل سٹوڈنٹس میں ہوتا ہے گزشتہ کئی دنوں سے سوشل ...
23/12/2020

اس لڑکے کا نام سنگین خان شینواری ہے اور اس کا شمار اپنے کالج کے انتہائی قابل سٹوڈنٹس میں ہوتا ہے گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر اس کے تصاویر کا مذاق اڑایا جارہا ہے. ایک عام سی تصویر اس نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ہے لوگ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں میں سب لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ پلیز اور اس بندے کو برباد نہ کرو🙏🙏۔۔ بتایا جا رہا ہے یہ لڑکا دو تین دن میں ڈپریشن کا مریض بن گیا ہے۔ کیوں کسی کی زندگی برباد کر رہے ہو؟ کیا ملے گا ہم سب کو؟۔
مجھے خود پتا نہیں تھا بات یہاں تک پہنچ جایگا 🙏🙏🙏🙏😭😭

اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب کو مکمل صحت عطا فرمائے آمین۔😭😭
20/12/2020

اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب کو مکمل صحت عطا فرمائے آمین۔😭😭

31/10/2020

💖💖💖💖💖زندہ باد مفتی صاحب 💖💖💖💖💖

Address

Kohat
Kohat
123457

Telephone

+923324976308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saood Jani Okz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share