Right News network

Call

Right News network social media

شاہ نواز بلا مقابلہ میاخیل بازار صدر منتخب
26/08/2026

شاہ نواز بلا مقابلہ میاخیل بازار صدر منتخب

دربارِ عالیہ گھمکول شریف، کوہاٹ میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا بابرکت انعقاد پیر حبیب اللہ شاہ صاحب، سجادہ نشین دربارِ عال...
26/08/2026

دربارِ عالیہ گھمکول شریف، کوہاٹ میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا بابرکت انعقاد پیر حبیب اللہ شاہ صاحب، سجادہ نشین دربارِ عالیہ گھمکول شریف کی زیرِ صدارت ہوا۔ اس موقع پر پیر محمد انور جنید شاہ صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا اور صاحبزادہ انعام اللہ شاہ صاحب بھی محفل میں شریک تھے۔
محفل کے اختتام پر امتِ مسلمہ کی سلامتی و خیر، اور دلوں میں محبتِ رسول ﷺ کی شمع ہمیشہ روشن رہنے اور سیرتِ مصطفیٰ ﷺ پر عمل کی توفیق کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز وزیر نے نوجوان اور باصلاحیت کوہ پیما ماریہ بنگش کو کوہ پیمائی اور ایڈونچر اسپورٹس کے شعبے میں...
25/08/2026

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز وزیر نے نوجوان اور باصلاحیت کوہ پیما ماریہ بنگش کو کوہ پیمائی اور ایڈونچر اسپورٹس کے شعبے میں ان کی شاندار لگن، بے مثال ہمت اور نمایاں کامیابیوں کے اعتراف میں نقد انعام سے نوازا۔اس موقع پر ماریہ بنگش کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا گیا کہ نوجوانوں، بالخصوص خواتین کی کھیلوں اور مہم جوئی کی سرگرمیوں میں بڑھتی ہوئی شرکت ایک مثبت اور خوش آئند رجحان ہے۔ماریہ بنگش نے سال 2024 میں مشہور پہاڑی مقامات میرانجانی اور مشکپوری کی پگڈنڈیوں سے اپنے کوہ پیمائی کے سفر کا آغاز کیا۔ ابتدائی مرحلے سے ہی انہوں نے عزم، حوصلے اور جذبے کے ساتھ مشکل اور چیلنجنگ پہاڑی مہم جوئی کا سلسلہ جاری رکھا اور کوہ پیمائی کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ان کی مسلسل محنت اور ایڈونچر اسپورٹس سے وابستگی نوجوان نسل کے لیے بالخصوص ایک قابلِ تقلید مثال قرار دی گئی۔تقریب کے دوران ریجنل اسپورٹس آفیسر کوہاٹ اسد خان نے بھی ماریہ بنگش کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ماریہ بنگش نے اپنی صلاحیتوں اور عملی جدوجہد کے ذریعے نہ صرف ذاتی سطح پر کامیابیاں حاصل کیں بلکہ نوجوانوں میں کھیلوں، کوہ پیمائی اور صحت مند بیرونی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بھی مثبت کردار ادا کیا۔ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز وزیر نے اس موقع پر کہا کہ نوجوانوں کو مثبت اور صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے ماریہ بنگش کی ہمت اور عزم کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں بھی کوہ پیمائی اور ایڈونچر اسپورٹس کے میدان میں مزید کامیابیاں حاصل کریں گی اور ضلع کوہاٹ و ملک کا نام روشن کریں گی۔محمد نواز وزیر اور ریجنل اسپورٹس آفیسر اسد خان نے ماریہ بنگش کو خصوصی طور پر اس بات کی ترغیب دی کہ وہ دیگر نوجوانوں، خصوصاً خواتین کو کھیلوں، کوہ پیمائی، ایڈونچر اور دیگر صحت مند بیرونی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینے کے لیے حوصلہ افزائی کرتی رہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو آگے بڑھنے کے مواقع اور مناسب حوصلہ افزائی فراہم کی جائے تو وہ ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کرسکتی ہیں۔اس موقع پر ماریہ بنگش کی شاندار کارکردگی کو کوہاٹ کے نوجوانوں اور خواتین کے لیے باعثِ فخر قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ ان جیسے باہمت نوجوان ملک میں کھیلوں اور ایڈونچر کلچر کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ کھیل کی جانب سے بھی باصلاحیت نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

کوھاٹ کینٹ پولیس کی کاروائی۔اورکزئی سے تعلق رکھنے والے ملزم الیاس  سے 5000 گرام افیون برآمد۔ملزم سرکاری مہمان ڈکلئیر۔
23/08/2026

کوھاٹ کینٹ پولیس کی کاروائی۔اورکزئی سے تعلق رکھنے والے ملزم الیاس سے 5000 گرام افیون برآمد۔ملزم سرکاری مہمان ڈکلئیر۔

تحصیل گمبٹ زڑ پٹیالہ سے تعلق رکھنے والے جانزیب خان شنواری نے پی ایس ائی کا کورس پاس کر لیا ہے پولیس PSI — فرض، دیانت اور...
23/08/2026

تحصیل گمبٹ زڑ پٹیالہ سے تعلق رکھنے والے جانزیب خان شنواری نے پی ایس ائی کا کورس پاس کر لیا ہے
پولیس PSI — فرض، دیانت اور عوامی خدمت
پولیس PSI صرف ایک عہدہ نہیں بلکہ قانون کی پاسداری، عوام کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کی ذمہ داری ہے۔
جو افسر اپنے فرائض ایمانداری، بہادری، خوش اخلاقی اور میرٹ کے ساتھ انجام دیتا ہے، وہ عوام کے دلوں میں عزت پیدا کرتا ہے۔
سلام اُن پولیس افسران کو جو وردی کا وقار اور قانون کی حرمت برقرار رکھتے ہیں۔

*فخرِ کوہاٹ 🇵🇰*  *جناب سادات خان بنگش *  _Quaid-e-Azam Police Medal (QPM)_ کے لیے نامزدگی پر دلی مبارکبادآپ کی بہادری، ف...
23/08/2026

*فخرِ کوہاٹ 🇵🇰*
*جناب سادات خان بنگش *
_Quaid-e-Azam Police Medal (QPM)_ کے لیے نامزدگی پر دلی مبارکباد

آپ کی بہادری، فرض شناسی اور بہترین خدمات پورے محکمہ پولیس کے لیے مثال ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت، کامیابی اور ترقیاں عطا فرمائے۔ آمین

🇵🇰✨ یومِ آزادی کے 79ویں پُرمسرت موقع پر تمام اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 💚اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستا...
14/08/2026

🇵🇰✨ یومِ آزادی کے 79ویں پُرمسرت موقع پر تمام اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 💚

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ 🤲🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 💚✨

منجانب ملک حامد شینواری

26/07/2026

کتابی باتیں

یہ بچہ آج کوہاٹ کرکٹ سٹیڈیم کے اس پاس کہی لاپتہ ہوگیا ہے اور اس کا خاندان افغانستان جا رہا ہے بچے کا نام رحمت اللہ اور و...
12/05/2026

یہ بچہ آج کوہاٹ کرکٹ سٹیڈیم کے اس پاس کہی لاپتہ ہوگیا ہے اور اس کا خاندان افغانستان جا رہا ہے
بچے کا نام رحمت اللہ اور والد کا قاری غازی ہے
اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03705731313
0334 7625544

افغان بھائیوں کیلئے بڑی خوشخبری اب کوہاٹ میں بھی چیکنگ سسٹم کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہےیادرہے یہ سنٹر کوہاٹ کرکٹ سٹیڈیم میں...
24/04/2026

افغان بھائیوں کیلئے بڑی خوشخبری
اب کوہاٹ میں بھی چیکنگ سسٹم کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے
یادرہے یہ سنٹر کوہاٹ کرکٹ سٹیڈیم میں نصب کیا گیا ہے

Address

Kohat
Kohat
KOHAT

Telephone

+923495459562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Right News network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share