Taza khabar

Taza khabar social media

🇵🇰✨ یومِ آزادی کے 79ویں پُرمسرت موقع پر تمام اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 💚اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستا...
14/08/2026

🇵🇰✨ یومِ آزادی کے 79ویں پُرمسرت موقع پر تمام اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 💚

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ 🤲🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 💚✨

منجانب ملک حامد شینواری

اپنا بچہ برانڈ بہت جلد کوہاٹ میں اپنے برانچ کا افتتاح کرنے جارہے ہے Ready Raho Kohat
08/08/2026

اپنا بچہ برانڈ بہت جلد کوہاٹ میں اپنے برانچ کا افتتاح کرنے جارہے ہے
Ready Raho Kohat

26/07/2026

کتابي خبري @

افغان مہاجرین کو بڑا ریلیف مل گیاCopy safa e kohat
11/06/2026

افغان مہاجرین کو بڑا ریلیف مل گیا

Copy safa e kohat

03/06/2026

حیات انٹرپرائزز، چکر کوٹ کوہاٹ
الیکٹرک بائیکس اور ہر قسم کے موٹر سائیکل مناسب قیمت اور کم منافع پر دستیاب ہیں۔
معیاری گاڑیاں، بہترین سروس اور اعتماد ہماری پہچان ہے۔
ایک بار ضرور تشریف لائیں اور ہماری سروس کو آزمائیں۔
📞 رابطہ نمبر: حیات بخاری 03333949875
حیات انٹرپرائزز، چکر کوٹ کوہاٹ
آپ کے اعتماد کا نام

یہ بچہ آج کوہاٹ کرکٹ سٹیڈیم کے اس پاس کہی لاپتہ ہوگیا ہے اور اس کا خاندان افغانستان جا رہا ہے بچے کا نام رحمت اللہ اور و...
12/05/2026

یہ بچہ آج کوہاٹ کرکٹ سٹیڈیم کے اس پاس کہی لاپتہ ہوگیا ہے اور اس کا خاندان افغانستان جا رہا ہے
بچے کا نام رحمت اللہ اور والد کا قاری غازی ہے
اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03705731313
0334 7625544

افغان بھائیوں کیلئے بڑی خوشخبری اب کوہاٹ میں بھی چیکنگ سسٹم کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہےیادرہے یہ سنٹر کوہاٹ کرکٹ سٹیڈیم میں...
24/04/2026

افغان بھائیوں کیلئے بڑی خوشخبری
اب کوہاٹ میں بھی چیکنگ سسٹم کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے
یادرہے یہ سنٹر کوہاٹ کرکٹ سٹیڈیم میں نصب کیا گیا ہے

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر افغان مہاجرین امان اللہ خان وزیر کے ساتھ کوہاٹ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شیرین آغا کی ملاقات ملاقات میں افغا...
23/04/2026

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر افغان مہاجرین امان اللہ خان وزیر کے ساتھ کوہاٹ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شیرین آغا کی ملاقات
ملاقات میں افغان مہاجرین کی سہولت کیلئے نادرہ ایم آر وی وین پر تفصیلی گفتگو ہوئی
جس پر ڈی اے نے اطمینان دلایا کہ کوہاٹ میں بہت جلد نادرہ وین چیکنگ سسٹم کا آغاز کیا جائے گا
ملاقات میں سیکیورٹی انچارج کمال خٹک بھی موجود تھے

صرف ایک کارڈ سے آپ کی شہریت ختم نہیں ہو سکتی! — پشاور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ 2026بہت سے لوگ وقتی فائدے، راشن یا دیگر ...
22/04/2026

صرف ایک کارڈ سے آپ کی شہریت ختم نہیں ہو سکتی! — پشاور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ 2026

بہت سے لوگ وقتی فائدے، راشن یا دیگر سہولتوں کے حصول کے لیے افغان سٹیزن کارڈ یا پی او آر کارڈ بنوا لیتے ہیں اگرچہ وہ پاکستانی ہوتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہی ریکارڈ ان کے لیے مشکلات پیدا کر دیتا ہے، اور بعض اوقات انہیں غیر ملکی قرار دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔

لیکن اب
ایک اہم عدالتی فیصلہ (2026 MLD 18) ایسے تمام افراد کے لیے امید کی کرن بن کر سامنے آیا ہے۔

عدالت کا واضح مؤقف ہے کہ نادرا کسی ایک اے سی سی
یا پی او آر کارڈ کے اندراج کی بنیاد پر کسی شہری کی پاکستانی شہریت ختم نہیں کی جا سکتی۔

اگر کسی شخص کے پاس اپنی پاکستانی شناخت کے مستند شواہد موجود ہوں، تو اسے صرف ایک کارڈ یا غلط ریکارڈ کی بنیاد پر غیر ملکی قرار دینا قانونی طور پر درست نہیں۔

اہم قانونی نکتہ: شہریت دینا یا منسوخ کرنا ایک سنجیدہ قانونی عمل ہے، جو صرف
Pakistan Citizenship Act, 1951
کے تحت مکمل شواہد اور باقاعدہ طریقہ کار کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

ایک کارڈ آپ کی اصل شناخت کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو اس نوعیت کی مشکل کا سامنا ہے، تو فوری قانونی رہنمائی حاصل کریں—کیونکہ بروقت اقدام آپ کے حقوق کا تحفظ کر سکتا ہے۔

#شہریت

دغه دوه ماشومان سهار نه ورک دی که چا ته پته وی په لاندی نمبر  رابطه وکړی محمد بلال او ابوبکر  دوې نن افغانستان ته ستنیدل...
20/04/2026

دغه دوه ماشومان سهار نه ورک دی که چا ته پته وی په لاندی نمبر رابطه وکړی محمد بلال او ابوبکر دوې نن افغانستان ته ستنیدل چې ورک شوي دي
پته شينوارو کيمپ نمبر2 کوهاټ
رابطه نمبر 03347808057

Address

Kohat
TAZAKHABR

Telephone

+923495459562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taza khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share