VOICE of KOHAT - VOK

VOICE of KOHAT - VOK ITS A PLATE FORM TO GET THE RIGHTS OF KOHAT AT EVERY PLATE FORM ...TOGETHER WE GROW ...

10/05/2026
جامعہ کوہاٹ کے پندرہویں کانووکیشن کے سلسلے میں طلباء و طالبات کے لیے گاؤن، کیپ اور ہوڈ کے حصول سے متعلق اہم ہدایات جاری...
10/05/2026

جامعہ کوہاٹ کے پندرہویں کانووکیشن کے سلسلے میں طلباء و طالبات کے لیے گاؤن، کیپ اور ہوڈ کے حصول سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

Kohat University of Science & Technology KUST

08/05/2026
 ゚
08/05/2026

゚








08/05/2026



*خیبر پختونخوا حکومت کا تاریخی اقدام**14 ہزار ایڈہاک اساتذہ کی مستقلی کیلئے وزارتی کمیٹی کا اصولی فیصلہ*(پشاور) خیبر پخت...
08/05/2026

*خیبر پختونخوا حکومت کا تاریخی اقدام*

*14 ہزار ایڈہاک اساتذہ کی مستقلی کیلئے وزارتی کمیٹی کا اصولی فیصلہ*

(پشاور) خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے ایڈہاک اساتذہ کیلئے ایک بڑا اور تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے 14 ہزار اساتذہ کی مستقلی پر اصولی اتفاق کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارتی کمیٹی کا اہم اجلاس جمعرات کے روز پشاور میں صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشد ایوب خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم، مشیر خزانہ مزمل اسلم، سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد خالد خان، ایڈیشنل سیکرٹری فوزیہ، ڈائریکٹر ابتدائی و ثانوی تعلیم نغمانہ سردار سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد خالد خان نے اجلاس کو ایڈہاک اساتذہ کی مستقلی سے متعلق کیس، قانونی و انتظامی پہلوؤں اور اب تک ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی۔

اجلاس میں سال 2022 میں بھرتی ہونے والے اُن اساتذہ کی مستقلی کی منظوری دی گئی جو مختلف انتظامی وجوہات کی بنا پر ریگولرائزیشن کے عمل سے رہ گئے تھے۔ وزارتی کمیٹی نے ان اساتذہ کو مستقل بنیادوں پر ریگولر کرنے پر اصولی اتفاق کرتے ہوئے فیصلہ کیا

07/05/2026
The ministerial committee has approved the regularization of 14,001 ad hoc teachers. Alhamdulillah.Many congratulations ...
07/05/2026

The ministerial committee has approved the regularization of 14,001 ad hoc teachers. Alhamdulillah.
Many congratulations to all ad hoc teachers.

Address

Off Jarma, Bannu Road
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE of KOHAT - VOK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share