𝐙𝐀𝐈𝐍

𝐙𝐀𝐈𝐍 اہـم کــردار ہـوں قـصــے کــا
مـگـــر بـــاغـــی ہـوں!!!
زیـــن مــخــلــص

ہر کسی کا دل تمہارے دل جیسا نہیں ہوتا، ذرا محتاط رہیں۔زیــن مُـخـلـِــص
16/08/2026

ہر کسی کا دل تمہارے دل جیسا نہیں ہوتا، ذرا محتاط رہیں۔
زیــن مُـخـلـِــص

موازنہ چھوڑ دیجیے ہر وجود اپنی الگ پہچان رکھتا ہے.🖤زیــن مُـخـلـِــص
02/08/2026

موازنہ چھوڑ دیجیے
ہر وجود اپنی الگ پہچان رکھتا ہے.🖤
زیــن مُـخـلـِــص

🙂زیــن مُـخـلـِــص
29/07/2026

🙂
زیــن مُـخـلـِــص

26/07/2026
ہم اپنی وفا پر فخر تو نہیں کرتے دوست مگر اتنابھروسہ ہے کہ ہمارے بعد ہم جیسا تم پا نہ سکو گےزیــن مُـخـلـِــص
11/07/2026

ہم اپنی وفا پر فخر تو نہیں کرتے دوست مگر اتنا
بھروسہ ہے کہ ہمارے بعد ہم جیسا تم پا نہ سکو گے

زیــن مُـخـلـِــص

😶زیــن مُـخـلـِــص
04/07/2026

😶
زیــن مُـخـلـِــص

دنیا کو جتنا کم بتاؤ گے اتنی ہی زیادہ خوشحال زندگی رہے گی ہر سننے والے کے کان اور دیکھنے والے کی آنکھیں خیر خواہ نہیں ہو...
23/06/2026

دنیا کو جتنا کم بتاؤ گے اتنی ہی زیادہ خوشحال زندگی رہے گی ہر سننے والے کے کان اور دیکھنے والے کی آنکھیں خیر خواہ نہیں ہوا کرتی۔
زیــن مُـخـلـِــص

کوشش کریں جہاں سے گزریں ایک اچھی یاد، اچھے الفاظ، اچھا رویہ اور کچھ میٹھی یاد چھوڑ کر جائیں، ممکن ہے دوبارہ آپ کا وہاں س...
04/06/2026

کوشش کریں جہاں سے گزریں ایک اچھی یاد، اچھے الفاظ، اچھا رویہ اور کچھ میٹھی یاد چھوڑ کر جائیں، ممکن ہے دوبارہ آپ کا وہاں سے گزر نہ ہو۔"
𝐙𝐀𝐈𝐍

ملاقات کے دو ہی معیار ہوتے ہیں خون ملتا ہو یا خیالات۔ زیــن مُـخـلـــص
01/06/2026

ملاقات کے دو ہی معیار ہوتے ہیں
خون ملتا ہو یا خیالات۔
زیــن مُـخـلـــص

Address

KOHAT CANTT
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐙𝐀𝐈𝐍 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share