Main Paidal Chala Karbala

Main Paidal Chala Karbala ‏اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاٲَباعَبْدِاﷲالحُسِــــــــــین.❣️


Asalam-o-Alakum Ya Ali a.s Madad On This page you will find All islamic Content �, vedios,Reels,

08/06/2026

Hazrat Yousuf A.s
حضرت یوسف علیہ السلام زندان میں اکوپیس اور بنا روس خواب دیکھتے ہیں اور پھر حضرت یوسف علیہ السلام اس خواب کی تعبیر پیش کرتے ہیں دیکھیے اس ویڈیو میں
اگر اپ کو ہماری ویڈیوز پسند اتی ہیں تو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں اور ہمارے پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں شکریہ
゚viralシ

08/06/2026

Hazrat Yousuf A.s
حضرت یوسف علیہ السلام وہ وقت جب حضرت یوسف علیہ السلام زندان میں تھے اور لوگوں کو اللہ تعالی کے دین کی دعوت دے دے رہے تھے تو اچانک ایک ایک قیدی نے کہا کہ یہ ہمارے ایمان کو خراب کر رہا ہے اور لوگوں کو ان کے دین سے کسی اور دین کی دعوت دے رہا ہے اور دیکھے پھر اگے کیا ہوا
اپ سب سے التجا ہے کہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں اور پیج کو فالو کر لیں
゚viralシ

08/06/2026

Hazrat Yousuf A.s
حضرت یوسف علیہ السلام وہ وقت جب حضرت یوسف علیہ السلام نے اپنے گاؤں کے ایک ادمی کو دیکھا اور پھر اس سے حضرت یعقوب علیہ السلام اپنے بابا کے بارے میں پوچھا تو اس ادمی نے کچھ ایسا بتایا کہ اپ دیکھ کر حیران ہو جائیں گے اگر اپ کو ہماری ویڈیوز پسند اتی ہیں تو اپ سب سے التجا ہے کہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں اور پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں شکریہ
゚viralシ

08/06/2026

Hazrat Yousuf A.s
حضرت یوسف علیہ السلام زندان میں بھی لوگوں کو اللہ پاک کی طرف ہدایت کا ذریعہ بنے اور ان کو بتایا کہ عشق مجازی میں کچھ نہیں کرنا ہے تو عشق حقیقی کریں کہ عشق حقیقی اپ کو جنت لے کر جائے گا
ا اگر اپ کو ہماری ویڈیوز پسند اتی ہیں تو ہمارے چینل کو فالو کرنا نہ بھولیں اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
゚viralシ

07/06/2026

Hazrat Yousuf A.s
حضرت یوسف علیہ السلام زندان میں اور ان سے ملنے بانو زلیخا اتی ہیں اور کہتی ہیں کہ یہ اتنے ارام میں کیوں ہے اس کو اس لیے بھیجا ہے کہ یہ ہماری اطاعت کریں اور ان کو سزا دیتی ہیں دیکھیے اس ویڈیو میں
ا اپ سب سے التجا ہے کہ اگر اپ کو ہماری ویڈیو پسند اتی ہے تو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں شکریہ اور پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں
゚viralシ

07/06/2026

Hazrat Yousuf A.s
جب فرما روا کو پتہ چلا کہ اس کی جان کس نے لی ہے اور اس کی جان لینے میں جناب اکمہو ملوث ہیں تو ان کو بہت غصہ ایا دیکھیے اس ویڈیو میں
ا اگر اپ کو ہماری ویڈیوز پسند اتی ہیں تو اپ سے التجا ہے کہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں شکریہ

07/06/2026

Hazrat Yousuf A.s
ا کو پیس اور بناروس جناب پوتے فار ان کے پاس زندان گئے اور عقو پیس نے جرم کا اعتراف کیا اور کہا کہ مجھے جناب اقمہ نے کہا تھا کہ جناب امن ہوتا کہ کھانے میں زہر ڈالو دیکھیے اس ویڈیو میں
اگر اپ کو ہماری ویڈیوز پسند اتی ہیں تو اپ سے التجا ہے کہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں اور لائک کرنا نہ بھولیں شکریہ

07/06/2026

Hazrat Yousuf A.s
حضرت یوسف علیہ السلام وہ وقت جب ذلیخا نے اپنی خاتمہ سے کہا کہ ہمارے کثر سے کون حضرت یوسف علیہ السلام کے لیے زندان میں کھانے اور ادویات پہنچا رہا ہے اور اب ذلیخہ یہ چاہتی ہے کہ حضرت یوسف علیہ السلام کو زندان میں تکلیف ہو نہ کہ لوگ اس کو پسند کریں اور دیکھیے اس ویڈیو میں
اگر اپ کو ہماری ویڈیوز پسند اتی ہیں تو اپ سے التجا ہے کہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں اور پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں شکریہ
゚viralシ

06/06/2026

Hazrat Yousuf A.s
حضرت یوسف علیہ السلام نبی خدا نے زندان میں بھی یہ ثابت کر دیا کہ اللہ پاک کے نبی جہاں بھی رہتے ہیں اس جگہ کو منور کر دیتے ہیں دیکھیے اس ویڈیو میں
اگر اپ ہماری ویڈیوز پسند اتی ہیں تو لائک شیئر اور پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں شکریہ
Main Paidal Chala Karbala ゚viralシ

06/06/2026

Hazrat Yousuf A.s
حضرت یوسف علیہ السلام وہ وقت جب حضرت یوسف علیہ السلام زندان میں اپنی قرانی داستان بیان کرتے اور وہ بتاتے ہیں کہ وہ کیسے اپنے بابا سے جدا ہوئے اور وہ سن کر سب قیدی رونے لگتے ہیں دیکھیے اس ویڈیو میں
اپ سب دوستوں سے التجا ہے کہ ویڈیو کی جانب سے زیادہ شیئر کیا کریں اور ہمارے پیج کو فالو کر لیں شکریہ
゚viralシ

Address

Kohat
40006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main Paidal Chala Karbala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share