DHODA ROAD KOHAT

DHODA ROAD KOHAT DHODA ROAD KOHAT KPK PAKISTAN

بنوں میں پولیس کے21 جوان شہید💔 یا اللہ ہمارے حال پر رحم فرما
10/05/2026

بنوں میں پولیس کے21 جوان شہید💔 یا اللہ ہمارے حال پر رحم فرما

انتہائی افسوس کے ساتھ ،زینت المحدثین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس پر اتمانزئی میں ف ائ رن گ ،شھید ھونے کی اطلاع ،۔
05/05/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ ،
زینت المحدثین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس پر اتمانزئی میں ف ائ رن گ ،شھید ھونے کی اطلاع ،۔

03/05/2026

پشاور زلمی نے فائنل جیت لیا 🎉👏

پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے اضافہ
30/04/2026

پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے اضافہ

29/04/2026

اورکزئی میں شدید ژالہ باری سے نظامِ زندگی درہم برہم، فصلوں کو نقصان، نشیبی علاقے زیرِ آب اور بجلی متاثر

26/04/2026

ڈھوڈہ روڈ کا حالات کوئی مشر نہیں اتنی آبادی کے باوجود روڈ پر اسفالٹ کا کام اب تک نہ ہو سکا افسوس کی بات ہے

24/04/2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26روپے 77پیسے اضافہ کردیاگیا، نوٹیفکیشن
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 393 روپے 35 پیسے مقرر،نوٹیفکیشن
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 380 روپے 19 پیسے مقرر،نوٹیفکیشن

21/04/2026
18/04/2026

شہری مفت موبائل سم
کے لالچ میں بائیو میٹرک تصدیق سے گریز کریں،

Good News وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دیدی
17/04/2026

Good News
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دیدی

16/04/2026

یا اللّٰہ خیر
کوہاٹ میں شدید ژالہ باری

Address

DHODA Road DHERI BANDA KOHAT
Kohat
26111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHODA ROAD KOHAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share