31/03/2026
اہم اطلاع برائے عوام مشتی میلہ
انجمن تاجران مشتی میلہ کی مدت گزشتہ تین چار ماہ قبل مکمل ہو چکی ہے۔ اس وجہ سے بازار کے تمام معاملات کی نگرانی عارضی طور پر نگران کمیٹی کے سپرد کر دی گئی ہے۔
نگران کمیٹی میں شامل افراد:
حاجی عمر خان،حاجی رازیم خان ،حاجی جمیل، حاجی طارق، حاجی رفع اللّٰہ ، مشرف خان امیر وغیرہ
بازار میں کسی بھی قسم کے مسئلہ یا شکایت کی صورت میں آپ نگران کمیٹی سے رابطہ کر سکتے ہیں اور اپنی فریاد پیش کر سکتے ہیں۔
🤝 آپ کا تعاون بازار کے بہتر نظام کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
تحریر سابقہ پریس سیکرٹری فریدخان اورکزئی