tech news

tech news "Your Source for Fast, Reliable, and Engaging News!"
At TCH News, we bring you the latest updates on

محکمہ موسمیات نے سردی کے رواں سیزن میں بارش اور برف باری کم ہونے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھن...
25/12/2024

محکمہ موسمیات نے سردی کے رواں سیزن میں بارش اور برف باری کم ہونے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔

افغانستان میں سعودی عرب کے سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں مملکت کے سفارتی مشن نے دوبارہ کام شروع کردیا ہے۔
24/12/2024

افغانستان میں سعودی عرب کے سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں مملکت کے سفارتی مشن نے دوبارہ کام شروع کردیا ہے۔

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ امریکی سرزمین میں ٹک ٹاک کو کام کرنے کی اجازت دینے کے حق میں ہیں...
24/12/2024

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ امریکی سرزمین میں ٹک ٹاک کو کام کرنے کی اجازت دینے کے حق میں ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے دوٹوک پیغام دیا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی کا فیصلہ پاکستانی قوم کرےگی ، پاکستان پر ماضی میں بھی بہت ...
24/12/2024

ترجمان دفتر خارجہ نے دوٹوک پیغام دیا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی کا فیصلہ پاکستانی قوم کرےگی ، پاکستان پر ماضی میں بھی بہت سی پابندیاں لگیں، مگر ہم نے اپنی سکیورٹی پر توجہ مرکوز رکھی۔

ملتان کے نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی کون لے کر آیا اور یہ بڑے پیمانے پر مریضوں میں کیسے پھیلا؟
24/12/2024

ملتان کے نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی کون لے کر آیا اور یہ بڑے پیمانے پر مریضوں میں کیسے پھیلا؟

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر  نے پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
24/12/2024

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ایپل نے 2017 میں آئی فون ایکس (10) او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فیس آئی ڈی کے ساتھ متعارف کرایا تھا۔
20/12/2024

ایپل نے 2017 میں آئی فون ایکس (10) او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فیس آئی ڈی کے ساتھ متعارف کرایا تھا۔

شہباز شریف حکومت نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کو قانونی حیثیت فراہم کرنے کی خاطر رُولز آف بزنس 1...
20/12/2024

شہباز شریف حکومت نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کو قانونی حیثیت فراہم کرنے کی خاطر رُولز آف بزنس 1973ء میں ترمیم کی ہے۔

پاکستاننادرا کا پنشنرز اور بزرگ شہریوں کیلئے چہرے کی شناخت کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ
20/12/2024

پاکستاننادرا کا پنشنرز اور بزرگ شہریوں کیلئے چہرے کی شناخت کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹ، سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔
19/12/2024

عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹ، سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔

Pakistan will not travel to India for the remaining ICC tournaments in the ongoing events cycle.
19/12/2024

Pakistan will not travel to India for the remaining ICC tournaments in the ongoing events cycle.

Japan's Space One Kairos rocket fails minutes after liftoff
18/12/2024

Japan's Space One Kairos rocket fails minutes after liftoff

Address

Village Tilkhan Kohat
Kohat
26000

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when tech news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share