20/05/2025
السلام علیکم
ایان آن لائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید
ہمارے ادارے میں یہ کورسز کروائے جاتے ہیں
1- بنیادی قاعدہ
2- ناظرہ قرآن
3- حفظ القرآن
4- قرآت القرآن
5- ترجمہ و تفسیر القرآن
6- نماز اور مسنون دعائیں
7- احادیث مبارکہ
8- عربی لینگویج
آپ یا آپ کے بچے ان میں سے کون سا کورس کرنا چاہتے ہیں