Kohat Marketplace

Kohat Marketplace کوہاٹ مارکیٹ پلیس
🔹خرید و فروخت کا بہترین اور قابلِ اعتماد پلیٹ فارم
🔹کوہاٹ اور گردونواح
🔹اپنے کاروبار کی تشہیر کریں
📞0345-9402018

اعتماد کے ساتھ خرید و فروخت کریںاچھی Deal صرف کم قیمت کا نام نہیں—اعتماد بھی ضروری ہے!خریدار ہوں یا فروخت کنندہ،ہمیشہ: 🔹...
10/08/2026

اعتماد کے ساتھ خرید و فروخت کریں
اچھی Deal صرف کم قیمت کا نام نہیں—اعتماد بھی ضروری ہے!
خریدار ہوں یا فروخت کنندہ،
ہمیشہ:
🔹مکمل معلومات حاصل کریں
🔹اصل تصاویر/ویڈیو دیکھیں
🔹 قیمت اور شرائط پہلے طے کریں
🔹 ملاقات کے لیے محفوظ جگہ منتخب کریں
🔹 ادائیگی سے پہلے مکمل تصدیق کریں
🔹 مشکوک Deal سے فوراً گریز کریں
یاد رکھیں:

جلد بازی میں کیا گیا فیصلہ نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

تسلی سے چیک کریں، پھر Deal کریں۔
آپ کے خیال میں Online خرید و فروخت میں سب سے اہم چیز کیا ہے؟
اعتماد، قیمت یا پراڈکٹ کی Quality؟ 👇

KOHAT MARKETPLACE
مقامی خرید و فروخت اور کاروبار کی تشہیر کا قابلِ اعتماد پلیٹ فارم

WhatsApp: 0345-9402018

کیا کبھی آپ نے سوچا ہے؟سوشل میڈیا پر آپ کی چیز بک کیوں نہیں رہی؟کبھی مسئلہ پراڈکٹ نہیں، پریزنٹیشن ہوتی ہے! 👇اگر آپ کی پر...
10/08/2026

کیا کبھی آپ نے سوچا ہے؟
سوشل میڈیا پر آپ کی چیز بک کیوں نہیں رہی؟

کبھی مسئلہ پراڈکٹ نہیں، پریزنٹیشن ہوتی ہے! 👇

اگر آپ کی پراڈکٹ فروخت نہیں ہو رہی تو یہ 6 چیزیں چیک کریں:

1. تصاویر صاف اور واضح ہیں؟
2. قیمت مناسب اور واضح ہے؟
3. مکمل تفصیلات لکھی ہیں؟
4. مقام (Location) درج ہے؟
5. رابطے کا درست نمبر موجود ہے؟
6. خریدار کے سوالات کا بروقت جواب دیتے ہیں؟
7۔ تشہیر کا پلیٹ فارم کیسا ہے؟

Golden Tip

اچھی تصویر + درست قیمت + مکمل معلومات = زیادہ خریداروں کی توجہ

اپنی پراڈکٹ کو زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں؟
کوہاٹ مارکیٹ پلیس پر اپنی تشہیر کروائیں۔
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔۔

WhatsApp: 0345-9402018

KOHAT MARKETPLACE

خرید وفروخت اور کاروبار کی تشہیر کا قابل اعتماد پلیٹ فارم

09/08/2026

ضروری پیغام فروخت کنندگان کے نام

فروخت کنندگان کے لیے 7 اہم مشورے
اپنی چیز جلد اور بہتر قیمت پر فروخت کرنا چاہتے ہیں؟ 👇
✅ صاف اور واضح تصاویر لگائیں
✅ پراڈکٹ کی اصل condition بتائیں
✅ مناسب اور واضح قیمت درج کریں
✅ مقام (Location) ضرور لکھیں
✅ مکمل details فراہم کریں
✅ رابطے کا درست نمبر دیں
✅ خریدار کے سوالات کا بروقت جواب دیں
⚠️ غلط معلومات یا جعلی تصاویر سے گریز کریں۔ اعتماد ہی کامیاب خرید و فروخت کی بنیاد ہے۔
اپنی پراڈکٹ کی تشہیر کروائیں:
واٹس ایپ: 0345-9402018
KOHAT MARKETPLACE
اعتماد کے ساتھ خریدیں، ذمہ داری کے ساتھ فروخت کریں۔

09/08/2026

اہم پیغام خریداروں کے نام
اہم مشورہ
آن لائن خریداری کرتے وقت جلد بازی نہ کریں!

خریدنے سے پہلے ہمیشہ:

✅ پراڈکٹ کو اچھی طرح چیک کریں
✅ قیمت مارکیٹ سے compare کریں
✅ فروخت کنندہ کی معلومات verify کریں
✅ استعمال شدہ چیز کی condition ضرور دیکھیں
✅ ممکن ہو تو چیز خود دیکھ کر خریدیں
✅ ادائیگی سے پہلے تمام تفصیلات confirm کریں
❌ غیر ضروری advance payment سے گریز کریں
یاد رکھیں:
Kohat Marketplace
خریدار اور فروخت کنندہ کو ملانے کا پلیٹ فارم ہے۔ حتمی خریداری اور ادائیگی سے پہلے اپنی تسلی کے مطابق مکمل تصدیق ضرور کریں۔
🛍️ KOHAT MARKETPLACE
خریداری میں سمجھداری

You can also follow on Instagram to see more.
09/08/2026

You can also follow on Instagram to see more.

SUMAC 26" — بہترین حالت میں دستیاب! آپ کے لیے ایک بہترین موقع!Sumac 26" Bicycle انتہائی اچھی حالت میں فروخت کے لیے دستیا...
09/08/2026

SUMAC 26" — بہترین حالت میں دستیاب!

آپ کے لیے ایک بہترین موقع!
Sumac 26" Bicycle انتہائی اچھی حالت میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ ✨

کنڈیشن: 10/10 — انتہائی شاندار
ڈیمانڈ: صرف 11,000 روپے
موقع پر مناسب گنجائش ہوگی
لوکیشن: ہیپی ویلی، جنگل خیل، کوہاٹ
📞 رابطہ: 0333-7473077

🔥 صاف ستھری، خوبصورت اور بہترین کنڈیشن والی سائیکل — سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں!

⏳ پہلے آئیں، پہلے پائیں!

𝗞𝗼𝗵𝗮𝘁 — 𝗧𝗼𝗱𝗮𝘆’𝘀 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗠𝗮𝗿𝗸𝗲𝘁 𝗣𝗿𝗶𝗰𝗲 𝗟𝗶𝘀𝘁 کوہاٹ — آج کے دن منڈی کا سرکاری نرخ نامہالسلام علیکم  آج کے دن کوہاٹ منڈی میں...
09/08/2026

𝗞𝗼𝗵𝗮𝘁 — 𝗧𝗼𝗱𝗮𝘆’𝘀 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗠𝗮𝗿𝗸𝗲𝘁 𝗣𝗿𝗶𝗰𝗲 𝗟𝗶𝘀𝘁
کوہاٹ — آج کے دن منڈی کا سرکاری نرخ نامہ

السلام علیکم

آج کے دن کوہاٹ منڈی میں اشیائے خوردونوش اور روزمرہ استعمال کی اشیاء کے سرکاری نرخ عوام کی سہولت کے لیے شیئر کیے جا رہے ہیں تاکہ خریداری میں آسانی اور قیمتوں میں شفافیت برقرار رہے۔

کوہاٹ مارکیٹ پلیس ہمیشہ آپ تک مستند اور بروقت معلومات پہنچانے کے لیے کوشاں ہے 🤝















Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Marketplace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share